پاک بھارت مذاکرات میں آبی تنازع حل نہ ہواتوجنگ بندی مشکل ہوجائیگی :اسحٰق ڈار

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ اگر آنے والے مذاکرات میں ’آبی تنازع‘ حل نہ ہوا تو بھارت اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی خطرے میں پڑ سکتی ہے۔ ’سی این این‘ مزید پڑھیں

پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کر دیا

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان نے بھارتی وزیراعظم کے اشتعال انگیز بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی کا بیان خطے میں امن کی کوششوں کو خطرے میں ڈالنے کےمترادف ہے، جنگ بندی کی خواہش کو پاکستان سے جوڑنا جھوٹ مزید پڑھیں

پاکستان اور بھارت کے ڈی جی ایم اوز کاجنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد(ایجنسیاں)پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کے درمیان ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے، جس میں جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ پاکستان اور مزید پڑھیں

آپریشن بنیان مرصوص کی کامیابی، وزیراعظم کا ہر 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے، شہدا پیکیج کا اعلان

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر وزیراعظم شہباز شریف نے ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے اور شہدا پیکیج کا اعلان کر دیا۔وزیر اعظم شہباز شریف کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ یوم مزید پڑھیں

پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص کی تکمیل کا اعلان کردیا

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)افواج پاکستان کی جانب سے بھارتی جارحیت کے جواب میں شروع کیا گیا ’آپریشن بنیان مرصوص‘ کی تکمیل کا اعلان کردیا گیا جب کہ بھارت کیساتھ 22 اپریل سے 10 مئی تک معرکے کو ’معرکہ حق‘ کا مزید پڑھیں

دشمن کی کوئی بھی سازش مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی، آرمی چیف

راولپنڈی(آئی ایس پی آر)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن کی کوئی بھی سازش پاکستان کی مسلح افواج کے عزم کو متزلزل نہیں کرسکتی جب کہ ہمارے شہریوں اور سپاہیوں کی بہادری اور قربانی پاکستان کی سلامتی مزید پڑھیں

قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہے:شہباز شریف

وزیرِاعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج پاکستانی قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں، پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ سیسہ پلائی ہوئی دیوار بن کر کھڑی ہے۔ وزیرِاعظم کے خطاب مزید پڑھیں

پاک بھارت جنگ بندی، اقوامِ متحدہ، سعودی عرب، ایران، برطانیہ، جرمنی کا خیرمقدم

اسلام آباد(نامہ نگار)پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان پر اقوامِ متحدہ، سعودی عرب، ایران، برطانیہ اور جرمنی نے خیر مقدم کیا ہے۔ پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں