علی ترین نے ملتان سلطانز کی خریداری کیلئے بولی میں شمولیت اختیار کرلی

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم ملتان سلطانز کے سابق مالک علی ترین نے فرنچائز کے مالکانہ حقوق کیلئے بولی میں شمولیت کا فیصلہ کرتے ہوئے دستاویز جمع کرادی ہیں۔ ذرائع کے مطابق علی ترین اس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے عمران خان کے چیک اپ کیلئے 2 ڈاکٹرز کے نام دے دیے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے بانی چیئرمین کے طبی معائنے کیلئےنجی اسپتال کے دو ڈاکٹرز کے نام دے دیے۔سپریم کورٹ کے باہر پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنے کے موقع پر چیئرمین بیرسٹر گوہر مزید پڑھیں

لاہور بھاٹی گیٹ واقعہ: شوہر کا پولیس پر تشدد اور جھوٹا اعتراف کرانے کی کوشش کا الزام

لاہور(نمائندگان)لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ نے الزام عائد کیا ہے کہ پولیس نے ان پر تشدد کرکے بیوی اور بیٹی کے قتل کا اعتراف کرانے کی کوشش مزید پڑھیں

کراچی: پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال

کراچی(بیورورپورٹ)پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان 14 سال بعد براہِ راست فضائی رابطے بحال ہو گئے، بنگلادیش کی قومی ایئرلائن بیمان کی پہلی پرواز ڈھاکا سے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئی۔ آمد پر طیارے کو واٹر سلوٹ پیش کیا مزید پڑھیں

لاہور: بھاٹی گیٹ سیوریج لائن واقعہ، مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان گرفتار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ میں ماں اور بیٹی کے سیوریج لائن میں گرنے کے واقعے میں پولیس نے مقدمے میں نامزد تینوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق گرفتار افراد میں پروجیکٹ مینیجر اصغر سندھو، مزید پڑھیں

لاہور حادثہ ایک جرم ہے، میرا سر شرمندگی سے جھک گیا: وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی+وقائع نگار) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں کھلے مین ہول میں گر کر ماں اور بچی کی ہلاکت کے واقعے کو محض حادثہ نہیں بلکہ جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم جان کے ضیاع مزید پڑھیں

لاہور: کھلے مین ہول میں گرنے سے ماں جاں بحق، بیٹی کی لاش بھی مل گئی

لاہور (ایجنسیاں)لاہور کے علاقے بھاٹی گیٹ/بھاٹی چوک کے قریب کھلے سیوریج مین ہول میں گرنے سے خاتون اور اس کی کمسن بیٹی جاں بحق ہوگئیں۔ریسکیو ٹیمیں اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئیں اور کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد مزید پڑھیں