پاکستان میں وسائل کو ضائع کرنے پر کوئی احساس ندامت نہیں ہوتا:ڈاکٹر عشرت حسین

سابق گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر عشرت حسین نے کہا ہے کہ پاکستان میں تعلیمی بجٹ کا 90 فیصد تنخواہوں اور پینشن پر خرچ ہوتا ہے، پاکستان میں وسائل کو ضائع کرنے پر کوئی احساس ندامت نہیں ہوتا۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان اور ہم حکومتی قانون سازی پر ایک مؤقف رکھتے ہیں:فیصل چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان اور ہم حکومتی قانون سازی پر ایک جیسا مؤقف رکھتے ہیں۔اسلام آباد میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں کارروائیاں، 6 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دو الگ الگ کارروائیاں کرتے ہوئے 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی میں انٹیلی جنس مزید پڑھیں

آرمی چیف کی 5 سالہ مدت انتظامی امر ہے، ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں:فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام ف (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف کی مدت ملازمت 5 سال کرنے کو انتظامی معاملہ قرار دے دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی طور پر اس کے حق میں نہیں ہوں، مزید پڑھیں

کے پی کے ہر وزیر کو گھر کی آرائش کے 10 لاکھ ملیں گے، بل منظور

صوبائی وزراء کی مراعات میں اضافے کا بل خیبر پختونخوا اسمبلی نے منظور کرلیا۔بل کے مطابق خیبر پختونخوا کے ہر وزیر کو سرکاری گھر کی آرائش کیلئے 10 لاکھ روپے ملیں گے، وزیر سرکاری گھر کی بجائے اپنے گھر میں مزید پڑھیں

چیف جسٹس کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا

جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں آئینی بینچ کی تشکیل اور ججز کی نامزدگی پر غور کیا جائے گا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہو مزید پڑھیں

سوچ بچار کے بعد سپریم کورٹ ججز کی تعداد 34 کی گئی ہے: وفاقی وزیر قانون

وفاقی وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سوچ بچار کے بعد سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد 34 کی گئی ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ سپریم کورٹ کی مزید پڑھیں

مریم نواز کی لندن آمد سے متعلق سوال پر نواز شریف کا جواب انشاء اللّٰہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ دورہ امریکا بہت اچھا رہا، صحافیوں سے تفصیلی گفتگو ایک دو دن میں کروں گا۔ لندن میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کے دوران صحافی کی مزید پڑھیں