مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا، وزیراعظم ہنگری کی پیشگوئی

ہنگری کے وزیراعظم وکٹر اوربن نے پیشگوئی کی ہے کہ مستقبل میں پاکستان عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا۔ رومانیہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم ہنگری نے کہا کہ عالمی نظام تبدیلی کی طرف جا رہا ہے، جو ایشیاء مزید پڑھیں

عظمیٰ بخاری نے یوٹیوبرعمر عادل کیخلاف ایف آئی اے میں شکایت کردی

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے یوٹیوبر عمر عادل کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کو درخواست جمع کروادی۔عظمیٰ بخاری نے اپنی درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ عمر عادل نے اپنے وی لاگ میں وزیر اعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

دسمبر میں حکومت ہماری ہوگی، وزیراعظم بانی پی ٹی آئی ہوں گے، اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ دسمبر میں حکومت ہماری ہوگی، وزیر اعظم بانی پی ٹی آئی ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے مزید پڑھیں

ظالم حکمران بھوک اور خوشحالی دونوں میں عوام کا خون چوستے ہیں، سراج الحق

سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام تڑپ رہے ہیں اور ارکان اسمبلی نے اپنے الاؤنس میں اضافہ کردیا، قوم کا قبلہ کوئی اور ہے حکمرانوں کا قبلہ کوئی اور۔ راولپنڈی میں مہنگائی کے خلاف جماعت مزید پڑھیں

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 خارجی دہشتگرد ہلاک

ٹانک میں انٹیلی جنس بنیاد پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 4 خارجی دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ اور مزید پڑھیں

آئی پی پیز عوام کا خون نچوڑ رہی ہیں،کئی اپنی لاگت سے 10 گنا زیادہ کما چکیں، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ بجلی کی قیمت کم اور تنخواہ دار کا سلیب ختم کیا جائے، آئی پی پیز کا فارنزک آڈٹ اور پیٹرول پر لیوی کم کی جائے۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا مزید پڑھیں

گفتگو کی ذمہ داری ہم پر نہیں پی ٹی آئی پر ہے، جو دعوت دینی تھی دے چکے: مصدق ملک

وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک نے کہا ہے کہ گفتگو کی ذمہ داری ہم پر نہیں پی ٹی آئی پر ہے، جو دعوت دینی تھی دے چکے۔نجی ٹیلی ویژن کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا مزید پڑھیں

جماعت اسلامی نے مذاکرات کی حکومتی دعوت قبول کرلی

راولپنڈی کے لیاقت باغ میں مہنگائی اور بجلی کے بلوں کے خلاف دھرنا دینے والی جماعت اسلامی نے مذاکرات کی حکومتی دعوت قبول کرلی ہے۔ حکومتی مذاکراتی کمیٹی نے جماعت اسلامی کو مذاکرت کی دعوت دی تھی، حکومت اور جماعت مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کے دھرنے میں آج سے خواتین بھی شریک ہوں گی

جماعت اسلامی کے دھرنے میں آج سے خواتین بھی شریک ہوں گی۔ ترجمان جماعت اسلامی اسلام آباد عامر بلوچ کا کہنا ہے کہ جڑواں شہروں سے خواتین کے قافلے دھرنے میں شرکت کےلیے روانہ ہوگئے ہیں۔ عامر بلوچ نے کہا مزید پڑھیں