کراچی پولیس لاپتا Next Colaکے مالک صنعتکار کا 3 دن بعد بھی پتا نہ لگا سکی

کراچی کی پولیس آگرہ تاج کالونی سے لاپتا ہونے والے Next Colaکے مالک ممتاز صنعتکار ذوالفقار احمد کا 3 دن بعد بھی پتا نہیں چلا سکی۔ ذوالفقار احمد کو 23 جولائی کو آگرہ تاج کالونی سے ڈبل کیبن گاڑی میں مزید پڑھیں

ہم لڑنا نہیں، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ لڑنا نہیں چاہتے، سب اداروں کی قدر کرنا چاہتے ہیں۔ اپنے بیان میں بیرسٹر گوہر نے کہا کہ لوگوں کے بیوی بچوں کو اٹھانے سے راستہ نہیں مزید پڑھیں

منڈی بہاؤالدین: ایک ماہ میں خواتین کے اغواء کے 35 کیس،زیادتی اور بچوں کے ساتھ بدفعلی کے 10 کیس رپورٹ

منڈی بہاؤالدین میں ایک ماہ میں خواتین کے اغواء کے 35 کیس سامنے آئے ہیں جبکہ زیادتی اور بچوں کے ساتھ بدفعلی کے 10 کیس رپورٹ ہوئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ کئی کیسز میں خواتین کو اغواء نہیں کیا گیا مزید پڑھیں

جاگیرداروں پر ٹیکس لگاؤ، ہمارے بجلی بلوں سے ٹیکس ہٹاؤ، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جاگیرداروں پر ٹیکس لگاؤ، عوام سے اور ہمارے بجلی کے بلوں سے ٹیکس ہٹاؤ، بجلی کے بلوں میں 36 قسم کے ٹیکس لگا کر بھیج دیتے ہو۔ راولپنڈی میں جماعت مزید پڑھیں

ڈیفنس میں بگٹی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں بگٹی قبیلے کے دو گروپوں میں فائرنگ سے 5 افراد کی ہلاکت اور متعدد کے زخمی ہونے کا مقدمہ درخشاں تھانے میں درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی آر نمبر 407/24 میں درخشاں تھانے مزید پڑھیں

طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے:مودی کے بیان پرپاکستان کاردعمل

پاکستان نے 26 جولائی کے بھارتی وزیراعظم کے جنگجویانہ بیان کو مسترد کر دیا۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے اس حوالے سے کہا کہ طاقت کا اظہار اور جہالت علاقائی امن کو نقصان پہنچاتی ہے۔ ترجمان دفترخارجہ نے مزید مزید پڑھیں

کروڑوں کا ٹیکس ریفنڈز اسکینڈل: ایف آئی اے تحقیقات میں پیشرفت

کروڑوں روپے مالیت کے ٹیکس ریفنڈز اسکینڈل کے معاملے میں وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے لاہور کی تحقیقات میں پیشرفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے نے ممبر آپریشن ایف بی آر میر بادشاہ وزیر کو ذاتی حیثیت میں طلب مزید پڑھیں

سی ای او ہیلتھ ملتان ہنی ٹریپ کا شکار، ملزمہ نے نازیبا تصاویر بناکر 50 لاکھ بھتہ طلب کرلیا

ملتان کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی ہنی ٹریپ کا شکار ہوگئے۔پولیس نے تھانہ نیو ملتان میں سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر فیصل قیصرانی کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں کہا گیا مزید پڑھیں

لندن ایونٹ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے منعقد کیا گیا، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ لندن میں ہونے والے ایونٹ کو نوٹ کیا ہے، ایونٹ ایک سیاسی جماعت کی جانب سے منعقد کیا گیا، یہ ایک نجی تقرب تھی، جو ہاؤس آف کامنز کے سائیڈ مزید پڑھیں