بونیر: مسافر وین گہری کھائی میں گرگئی، 4 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق

بونیر کے علاقہ چغرزئی میں مسافر وین گہری کھائی میں گرنے کے باعث 4 خواتین سمیت 8 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔پولیس کےمطابق مسافر وین چغرزئی سے سواڑی جارہی تھی کہ ڈوما کس کے مقام پر بریک مزید پڑھیں

9 نومبر کو آخری کال دیں گے، اس بار کفن باندھ کر نکلیں گے: علی امین گنڈاپور

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اعلان کیا ہے کہ 9 نومبر کو آخری کال دیں گے اور اس بار کفن باندھ کر نکلیں گے۔راولپنڈی میں اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں علی امین گنڈاپور نے مزید پڑھیں

اٹک : مجھے تاوان کیلئے اغواء کیا گیا، انتظار پنجوتھہ بیان دیتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے

اٹک : پاکستان تحریک انصاف کے بازیاب ہونے والے مغوی وکیل انتظار حسین پنجوتھہ پولیس کو بیان ریکارڈ کراتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے، ان کا کہنا ہے کہ مجھے تاوان کیلئے اغواء کیا گیا تھا۔ بازیابی کے بعد شدید تکلیف کے مزید پڑھیں

عمران خان پر تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے:بیرسٹر سیف

ایبٹ آباد: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ڈیڑھ ماہ میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر تمام مقدمات ختم ہو جائیں گے۔ بیرسٹر سیف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سابق مزید پڑھیں

اٹک :پی ٹی آئی کے لاپتہ وکیل انتظار پنجوتھہ کو اٹک سے بازیاب کرالیاگیا

اٹک : پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے لاپتہ وکیل انتظار حسین پنجوتھہ کو اٹک سے بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا۔ذرائع کے مطابق اٹک میں جی ٹی روڈ پر پولیس اور اغواء کاروں کے درمیان مقابلہ ہوا جس مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 خوارج جہنم واصل کردیےہیں۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

اسلام آباد:وکلا ایکشن کمیٹی کا 26ویں ترمیم کیخلاف آئینی و قانونی راستے اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وکلا ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی و قانونی راستے اپنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ہیڈ آفس میں وکلا ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 26ویں مزید پڑھیں

پی آئی اےکی نیلامی کیلئے بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نیلامی کیلئے بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار پائی ہے۔بولی لگانے والے کنسورشیم کو مجموعی سالانہ آمدن 200 ارب روپے ظاہر کرنا ہوگی۔ بولی دہندہ مزید پڑھیں