زیادہ مہنگے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں، وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ زیادہ مہنگے آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرنے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ آئی پی پیز کے حوالے سے مزید پڑھیں

لاہور: کاہنہ میں طالبات کا نامعلوم ساتھیوں سمیت نجی کالج پرحملہ،پرنسپل پر تشدد

لاہور: کاہنہ میں طالبات نے اپنے نامعلوم ساتھیوں سمیت نجی کالج پرحملے کردیا، جبکہ پرنسپل کو بھی بری طرح تشدد کا نشانہ بنایا۔ طالبات کی ساتھیوں سمیت حملے کی فوٹیج منظرعام پر آگئی ہے جس میں واضح دیکھا جاسکتا ہے مزید پڑھیں

نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12 روپے تک اضافے کی حکومتی درخواست منظور کرلی۔ نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی کے یکساں ٹیرف کا فیصلہ جاری کردیا جس کے بعد گھریلو صارفین کے مزید پڑھیں

نیپرا نے یکم جولائی 2024 سے1000روپےتک فکسڈ چارجز لگانے اور اضافےکی منظوری دے دی

بجلی کے گھریلو صارفین پر ایک اور بوجھ ڈال دیا گیا۔ نیپرا نے گھریلوصارفین پر ایک ہزار روپے تک فکسڈ چارجز لگانےکی منظوری دیدی جب کہ دیگر کیٹگریز کے صارفین کےلیے فکسڈ چارجز میں 184 فیصد تک اضافہ بھی منظور مزید پڑھیں

چینی شہریوں کی حفاظت پر کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، وزیر داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چینی شہریوں کی حفاظت پر کوئی سمجھوتہ یا کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت چینی شہریوں کی سیکیورٹی سے متعلق کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

کمر کس لیں، پاکستان کے مسائل کو حل کرنا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف کابینہ اجلاس میں وزراء پر برہم ہوگئے، 3 ماہ میں معاملات سیدھے کرنے کا ہدف دیتے ہوئے کہا کہ کسی نے سستی سے کام لیا تو برداشت نہیں کروں گا، کمر کس لیں، پاکستان کے مسائل کو مزید پڑھیں

تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن پنجاب نے ایک بار پھر طلب کرلیا

اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر پرویز الہٰی کو ایک بار پھر طلب کرلیا۔ اینٹی کرپشن پنجاب نے پرویز الہٰی کی طلبی کے حوالے سے نوٹس جاری کیا ہے، جس کے مطابق مزید پڑھیں