ملک میں پٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں: اوگرا

اسلام آباد (نامہ نگار) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے کہا ہے کہ ملک میں اس وقت پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں۔ترجمان اوگرا کے مطابق شہری افواہوں پر توجہ نہ دیں اور صرف سرکاری ذرائع سے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیرصدارت صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس

ضرب للحق میں کامیابی پر پاک فوج کو خراج تحسین، غیر قانونی افغان باشندوں کے انخلا پر پیش رفت کا جائزہ ملکی دفاع کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنیوالے کرنل گل فراز و دیگرشہدا کو خراج عقیدت چینی باشندوں کی مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق میں 481 افغان طالبان ہلاک، 696 زخمی: وزیر اطلاعات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ آپریشن غضب للحق کے دوران پاکستان کی جوابی کارروائی میں افغان طالبان رجیم کے 481 کارندے ہلاک جبکہ 696 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔ وزیر اطلاعات نے مزید پڑھیں

آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت امتِ مسلمہ کیلئےسانحہ ہے:مخدوم سید احمد محمود

ملتان (نامہ نگار) پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے صدر اور سابق گورنر پنجاب مخدوم سید احمد محمود نے آیت اللہ سید علی حسینی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

نیویارک:قونصل جنرل پاکستان کی بین المذاہب افطار ڈنرمیں شرکت

نیویارک (نمائندہ خصوصی) نیویارک میں پاکستان کے قونصل جنرل عامر احمد اتوزئی نے اے آر وائی نیٹ ورک نارتھ امریکا کے چیف آپریٹنگ آفیسر کی جانب سے منعقدہ بین المذاہب افطار ڈنر میں شرکت کی۔ تقریب میں پاکستانی نژاد امریکی مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: سیالکوٹ اسٹالینز نے اپنا نام بدل کر ملتان سلطانز کر دیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز سیالکوٹ اسٹالینز نے باضابطہ طور پر اپنا نام بدل کر ملتان سلطانز رکھ لیا ہے۔پی ایس ایل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلمان نصیر نے پریس کانفرنس میں اعلان کیا مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ کی آڑ میں کینیڈین ویزے کی کوئی گارنٹی نہیں:ہائی کمیشن کینیڈا

فیفا ورلڈ کپ قریب آتے ہی انسانی سمگلر اور فراڈئیے عوام کو لوٹنے کیلئے سرگرم عوام ایسی کسی ای میل یا فون کال پر یقین نہ کریں جس میں فٹبال میچز کی آڑ میں کینیڈین ویزے کی بات ہو فیفا مزید پڑھیں

لاہور:اشرف خان لودھی کے بھتیجےمحمدیشب خان کی تدفین کردی گئی

لاہور(نمائندہ خصوصی)جنگ نیوز کینیڈا کے چیف ایڈیٹر اشرف خان لودھی کے بھتیجے محمد یشب خان اتوار کے روزرضائے الٰہی سے لاہورمیں انتقال کرگئے تھے کی تدفین لاہورکی مقامی قبرستان میں‌کردی گئی ہے. نمازجنازہ رہائش گاہ مکان نمبر 32، گلی نمبر مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کوالیفائر میں قومی ہاکی ٹیم کی چین کے خلاف ایک گول سے کامیابی

فتح کا کم مارجن ٹیم کو مشکلات سے دوچار کرسکتا ہے،ملیشیاء کو ہر قیمت پر ہرانا ہوگا بصورت دیگر اگلے مرحلے تک رسائی مشکل ہوجاۓ گی قومی ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ مینز ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ کے پہلے مزید پڑھیں

ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک ہیں: وزیر دفاع خواجہ آصف

اسلام آباد (نامہ نگار)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایران پر حالیہ حملے انتہائی افسوسناک ہیں اور پاکستان ہر ممکن سفارتی اور اخلاقی طریقے سے ایران کی حمایت کرے گا۔انہوں نے بیان میں کہا کہ پاکستان نے اقوام مزید پڑھیں