اگلے تین ماہ میں پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ختم ہونے والی ہے، بابر اعوان کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے تین ماہ میں پنجاب میں ن لیگ کی حکومت ختم ہونے والی ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا فارم 47 پر بننے مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف، بل گیٹس کا پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف اور بل گیٹس نے پاکستان سے پولیو کے خاتمے کا عزم کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پولیو کے خاتمے کےلیے قومی ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں گیٹس فاؤنڈیشن کے بل گیٹس نے شرکت کی، اس مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع کے اراکین کا خیبر پختونخوا میں نئے فوجی آپریشن پر تحفظات کا اظہار

قبائلی اضلاع کے ایم این ایز نے خیبر پختونخوا میں نئے فوجی آپریشن پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ ضم شدہ قبائلی اضلاع کے اراکین قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اسد قیصر کی سربراہی میں وزیر مزید پڑھیں

شہزاد رائے کا حکومت سے کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ

معروف گلوکار اور سماجی رہنما شہزاد رائے نے حکومت سے نئے بجٹ میں کتابوں پر سیلز ٹیکس کی تجویز واپس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ایک بیان میں شہزاد رائے نے کہا کہ انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر منصوبہ مزید پڑھیں

فلائی دبئی نے پاکستان میں اسلام آباد اور لاہورکیلئے روزانہ پروازوں کا آغازکردیا

فلائی دبئی نے پاکستان میں اسلام آباد اور لاہورکیلئے روزانہ پروازوں کا آغازکردیا.پروازیں دبئی بین الاقوامی ہوائی اڈے (DXB) کے ٹرمینل 2 سے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ (ISB) اور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ (LHE) کے لیے روزانہ کی بنیاد پر مزید پڑھیں

مالدیپ: پشین کے باڈی بلڈر بلال غرشین نے ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

پشین سے تعلق رکھنے والے نوجوان تن ساز (باڈی بلڈر) اور مسٹر پاکستان سید بلال غرشین نے مالدیپ میں ہونے والی ایشیئن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ سید بلال غرشین نے کہا ہے کہ میں 3 دفعہ مسٹر مزید پڑھیں

سرمایہ کاری کیلئے سیکیورٹی صورتحال بہتر بنانا ہوگی، چینی وزیر

چینی وزیر لیو جیان چاؤ نےکہا ہے کہ سرمایہ کاری کےلیے سیکیورٹی صورتِ حال کو بہتر بنانا ہوگا، سیکیورٹی بہتر ہوگی تو تاجر پاکستان میں سرمایہ کاری کریں گے، ترقی کےلیے اندرونی استحکام ضروری ہے۔ مشاورتی میکینزم اجلاس کے انعقاد مزید پڑھیں