پاک بھارت میچ سے قبل نیویارک میں ہلکی بارش ہوئی، نیسا اسٹیڈیم کی پچ کو کورز سے ڈھک دیا گیا۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا میچ نیسا کاؤنٹی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، تاہم نیسا کاؤنٹی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3088 خبریں موجود ہیں
نیویارک :ٹاس کے موقع پر کپتان بابراعظم نے کہا کہ پہلے میچ میں جو ہوا وہ ہم بھول کر آگے بڑھ چکے ہیں،آج کےمیچ میں سو فیصد دینے کی کوشش کریں گے ،بھارت کیخلاف میچ میں بہت زیادہ حوصلہ ملتا مزید پڑھیں
گورنر پنجاب سلیم حیدر کا کہنا ہے کہ میں نے ہتکِ عزت بل پر دستخط نہیں کیے وہ 15دن بعد ازخود پاس ہو جانا تھا۔ سلیم حیدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی ہتکِ عزت بل مزید پڑھیں
سندھ کے سابق گورنر محمد زبیر نے مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا ہے کہ کافی عرصے سے مسلم لیگ ن سے تحفظات تھے۔ محمد زبیر نے کہا ہے کہ اب فیصلہ کر لیا ہے مزید پڑھیں
یورپی یونین نے پاکستان سمیت سلامتی کونسل کے نئے منتخب ہونے والے تمام ارکان کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان کے ساتھ دنیا کی امن و سلامتی کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ یورپی یونین کی مزید پڑھیں
سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس کے بیٹوں کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، ان کے خلاف تھانہ مارگلہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ شہری شیراز خان نے سردار تنویر الیاس کے بیٹوں کے خلاف تشدد کرنے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کہا ہے کہ ہتک عزت قانون جیسے کالے قوانین کے ذریعے’لیجیسلیٹیو آمریت‘ ناقابلِ قبول ہے۔ ترجمان پی ٹی آئی نے کہا کہ سوشل میڈیا پر غیرآئینی اور غیرقانونی پابندیوں کو قبول نہیں کریں مزید پڑھیں
کراچی: ذوالحج 1445 ہجری کا چاند نظر آگیاہے، پاکستان میں عید الاضحیٰ 17 جون پیر کو ہوگی۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے، چاند نظر مزید پڑھیں
پاک فوج کے زیلی ادارے فوجی فاؤنڈیشن نے پاک جاپان بزنس کونسل کے صدر رانا عابد حسین کو جاپان میں اپنا کارپوریٹ ایمبیسڈر مقرر کر دیا ہے۔رانا عابد حسین فوجی فاؤنڈیشن کے جاپان میں اوورسیز ایمپلائمنٹ سروسز کے شعبے میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے ایک اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صرف ان سے مذاکرات کریں گے جہاں طاقت موجود ہو۔ ان کا کہنا ہے کہ بجٹ کے بعد مزید پڑھیں
