نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل ہوگی

اسلام آباد: نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی تقریب حلف برداری کل ہوگی، جس میں صدرمملکت آصف زرداری ان سے حلف لیں گے۔تفصیلات کے مطابق نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں جاری ہے، نامزد چیف جسٹس یحییٰ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کےخلاف اپیل کی سماعت مقرر

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی توشہ خانہ کیس میں 14 سال قید کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت 29 اکتوبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوگی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ اس کیس میں پہلے ہی بانی مزید پڑھیں

عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد پشاور پہنچ گئیں

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی 9 ماہ بعد ضمانت پر رہا، اڈیالہ جیل سے بنی گالہ پہنچیں پھر پشاور پہنچ گئیں۔ذرائع کے مطابق بشریٰ بی بی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور کی انیکسی میں رہیں گی، مزید پڑھیں

امریکی کانگریس ارکان کا جوبائیڈن کوخط داخلی معاملات میں مداخلت ہے:پاکستان

اسلام آباد:پاکستان دفترخارجہ نے60 سے زائد امریکی کانگریس ارکان کیطرف سے صدرجوبائیڈن کولکھے گئے خط جس میں پاکستان میں تمام سیاسی قیدیوں، بشمول سابق وزیر اعظم عمران خان، کو رہا کرنے کامطالبہ کیا گیا ہے کوپاکستان کے داخلی معاملات بین مزید پڑھیں

واشنگٹن :امریکی کانگریس کے 62 ارکان کا بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے صدر بائیڈن کو خط

واشنگٹن : امریکی کانگریس کے 62 ارکان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے صدربائیڈن کو خط لکھ دیا، خط پر مسلمان ارکان کانگریس الحان عمر اورراشدہ طلیب کے دستخط بھی موجود ہے۔ امریکی کانگریس کے باسٹھ ارکان نے مزید پڑھیں

پیرس میں سجے کھانوں کے میلے میں پاکستانی کمپنیاں چھا گئیں

فرانس کے درالحکومت پیرس میں یورپ کا معروف فوڈ فیئر ’سیال پیرس 2024‘ کا میلہ سج گیا۔فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے کھانوں کے اس میلے میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کیا۔کھانوں کے اس میلے میں ٹریڈ مزید پڑھیں

باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن: انتہائی مطلوب سرغنہ سمیت 9 خوارج ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی جانب سے باجوڑ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا۔انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن گزشتہ شب خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا۔آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے کے مزید پڑھیں

پاکستان نے برکس کی رکنیت کیلئے درخواست دی ہے:ترجمان دفترِ خارجہ

دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان نے برکس کی رکنیت کیلئےدرخواست دی ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو برکس اجلاس میں مدعو نہیں کیا گیا، مزید پڑھیں

پاکستان میں جاری منصوبوں میں شفافیت اولین ترجیح ہے: امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے کہا ہے کہ پاکستان میں جاری منصوبوں میں شفافیت اولین ترجیح ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگلے سال مزید 20 سے زائد ایکسرے مشینیں مہیا کریں گے. پاکستان میں مزید پڑھیں