سپریم کورٹ: پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی درخواست خارج

سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کے خلاف دائر نظر ثانی کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے خارج کر دیا۔ سپریم کورٹ نے تین رکنی بینچ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پی مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم: جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد : سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق جسٹس منصورعلی شاہ اورجسٹس عائشہ ملک کے دلچسپ ریمارکس سامنے آئے۔ مسابقتی کمیشن سے متعلق ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت کےدوران جسٹس منصورعلی شاہ نے مزید پڑھیں

26 ویں آئینی ترمیم پر صدر آصف زرداری کے دستخط ، گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : صدر آصف زرداری کے دستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اور 26 ویں آئینی ترمیم کا نفاذ ہوگیا۔ 26 ویں آئینی ترمیم پر صدر آصف زرداری نے دستخط کردیئے ، صدر آصف مزید پڑھیں

سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کر لی

اسلام آباد: سینیٹ نے 26ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کر لی جس کے حق میں 65 جبکہ مخالفت میں 4 اراکین نے ووٹ دیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیرِ صدارت اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر مزید پڑھیں

ایس سی او سربراہی اجلاس:رکن ممالک کا نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ پرد ستخط

پاکستان میں ہونے والے 23 ویں شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس میں فیصلوں پر عملدرآمد کی اہمیت پر زور دیا گیا ہے۔ آج پاکستان کی میزبانی میں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد مزید پڑھیں

آئینی ترامیم روکنی ہیں تو ڈی چوک پر فوری احتجاج ناگزیر ہے:صدر پی ٹی آئی اسلام آباد

پاکستان تحریک انصاف کی قیادت اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم ہونے کے بعد پھر سے احتجاج کے بارے میں سوچنے لگی۔ صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل نے کہا کہ آئینی ترامیم روکنی ہیں مزید پڑھیں

امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف

وفاقی وزارت تعلیم نے ملک میں امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرا دیا۔ وفاقی وزارت تعلیم سے جاری اعلامیہ کے مطابق پہلے مرحلے میں گریڈنگ سسٹم نویں اور گیارھویں جماعت پر لاگو ہوگا، نمبروں کے بجائے مزید پڑھیں

لاہور بورڈ سوئمنگ مقابلے گورنمنٹ کالج نے جیت لۓ

لاہور (محمدبابر سے) لاھور بورڈ انٹر کالجیٹ 2024.25 کی کھیلوں کا آغاز سوئمنگ چیمپئن شپ سے ہوا۔ انٹر کالجیٹ سوئمنگ چیمپئن شپ ایف سی کالج کے سوئمنگ پول میں منعقد ہوئی لاھور ڈویژن سے 8،کالجزز کے 80،کھلاڑیوں نے چیمپئن شپ مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کا ایک اور کیبن کریو ممبر، کینیڈا میں ڈیوٹی کے دوران لاپتہ

راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا ایک اور کیبن کریو ممبر، کینیڈا میں ڈیوٹی کے دوران لاپتہ ہو گیا ہے۔لاپتہ ہونے والے عملے کے رکن کی شناخت محسن رضا کے نام سے کی گئی ہے، جو اسلام آباد مزید پڑھیں

یہ ترمیم نہیں سپریم کورٹ کو تالا لگانے جا رہے ہیں: ریاست علی آزاد

اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے صدر ریاست علی آزاد کا کہنا ہے کہ یہ ترمیم نہیں سپریم کورٹ کو تالا لگانے جا رہے ہیں۔انہوں نے وکلاء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ک مجوزہ ترمیم کو کوئی بھی وکیل مزید پڑھیں