وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے ہفتے کے روز کھلے رہیں گے۔ وزارت تعلیم کے سرکلر کے مطابق ہفتے کے روز تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کے فیصلے کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا۔ وزارت مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر مزید پڑھیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے اپوزیشن کے گرینڈ الائنس کا حصہ بننے سے انکار کردیا۔ حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ اپوزیشن کے ساتھ کچھ مشترکات پر یکساں مؤقف بھی اختیار کریں گے اور ملاقاتیں بھی کریں گے۔حافظ مزید پڑھیں
راولپنڈی کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے 16 نجی اسکول اور 2 نجی کالجز کو سیل کردیا ہے، نجی تعلیمی ادارے غیر قانونی رہائشی و کمرشل عمارتوں میں قائم تھے۔ ترجمان آر ڈی اے کے مطابق ڈی جی آر ڈی اے کنزہ مزید پڑھیں
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم نے کسی کے بارے میں جملے نہیں کسے۔ اگر کوئی غلط الفاظ استعمال بھی ہوئے تو درگزر کریں۔ وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پر ردِ مزید پڑھیں
مارشل لا نہیں لگ رہا، اینٹ کا جواب پتھر سے دینے کی منصوبہ بندی ہے، سپریم کورٹ کے ان سیشن ہونے سے پہلے قیدی نمبر 804 کو حکومتی تحویل سے لیکر فوجی تحویل میں لے جانے کی تیاری ہے۔ ملک مزید پڑھیں
ویزہ اپوائنٹمنٹ کا وقت 440 دن سے کم کرکے 230 دن کردیا گیا ہے، ٹورازم، بزنس اور اسٹوڈنٹ کیٹیگری میں اپوائنٹمنٹ کا وقت نصف سے کم ہوگیا ہے، ذرائع. پاکستان میں امریکی سفارتخانے نے ویزہ اپوائنٹمنٹ کے وقت میں پچاس مزید پڑھیں
جماعت اسلامی نے حکومت سے مذاکرات کے دوسرے دور کے بعد بھی دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دوسرا دور بھی ختم ہوگیا، جس کے بعد جماعت مزید پڑھیں
اوکاڑہ میں مالک مکان کرائے دار خاتون کے ہاتھوں ہنی ٹریپ کا شکار ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کرائے دار خاتون نے مبینہ طور پر مالک مکان عبدالغفار سے 2 لاکھ روپے ہتھیا لیے، ملزمہ معافیہ بی بی نے مزید پڑھیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں انٹرنیٹ سروسز متاثر ہونے کی وجہ بتادی۔ اپنے اعلامیہ میں پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ سسٹم میں خرابی کی وجہ سے ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروسز مزید پڑھیں
