لکی مروت اور بنوں میں دہشت گرد حملے، چار پولیس اہلکار شہید

لکی مروت/بنوں(نمائندگان)خیبرپختونخوا کے اضلاع لکی مروت اور بنوں میں دہشت گردوں کے حملوں میں چار پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ لکی مروت کے علاقے سرائے نورنگ میں اتوار کو موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم دہشت گردوں نے دل بیگو خیل مزید پڑھیں

کراچی: مائی کلاچی روڈ سے ماں اور3 بچوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

کراچی(بیورورپورٹ)کراچی کے علاقے مائی کلاچی روڈ پر ایک گڑھے سے ماں اور3 بچوں کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس سرجن ڈاکٹر سمیہ سید کے مطابق ہفتے کے روز مائی کلاچی روڈ پر ملنے والی ماں ،2بیٹوں اورایک بیٹی مزید پڑھیں

گلگت بلتستان: برفانی تودے کی زد میں آ کر پاک فوج کے دو جوان اور ایک شہری شہید

گلگت بلتستان (آئی ایس پی آر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ہفتے کے روز گلگت بلتستان کے برزل پاس میں برفانی تودے کی زد میں آ کر پاک فوج کے دو اہلکار اور ایک شہری مشین آپریٹر شہید مزید پڑھیں

شہریار سعید اور نرمین ہمایوں رشتہ ازدواج میں منسلک ، ولیمہ آج ہوگا

لاہور (نمائندہ خصوصی)مسٹراینڈمسز محمد سعید اختر کے صاحبزادے شہریار سعید کی شادی خانہ آبادی مسٹراینڈمسز ہمایوں قیصرکی بیٹی نرمین ہمایوں کے ساتھ لاہورکے بیلاوزٹامارکی ہنی ووڈفارمز میں خوش اسلوبی سے انجام پا گئی، بارات کی اس تقریب میں کرنل بلال،راناوحید،احمدخان،”جنگ مزید پڑھیں

پاک فضائیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد ( آئی ایس پی آر)پاک فضائیہ نے مقامی طور پر تیار کردہ تیمور ویپن سسٹم کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ کر لیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق تیمور ائیر لانچڈ کروز میزائل 600 کلومیٹر تک زمینی اور مزید پڑھیں

تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز، پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

لاہور( پی سی بی، غیر ملکی میڈیا)تین ملکی انڈر 19 ون ڈے سیریز میں پاکستان نے افغانستان کو 133 رنز سے شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔افغانستان انڈر 19 کے خلاف میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے کسی قانونی عمل کے بغیر گرفتاری کو اغواء قرار دے دیا

اسلام آباد (ڈان، جیو نیوز، اے آر وائی نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کے بغیر قانونی پراسیس گرفتاری کے اقدامات کو اغواء قرار دیا ہے اور پولیس کے اختیارات سے تجاوز کرنیوالے عمل پر سخت ہدایت جاری کی ہے۔ عدالت مزید پڑھیں

ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق

واشنگٹن (ڈان، جیو نیوز، اے ایف پی، امریکی میڈیا)سابق ایئر مارشل نور خان کی صاحبزادی اور معروف طبی ماہر پروفیسر ڈاکٹر فائقہ قریشی امریکا میں ایک ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہو گئیں۔ امریکی ذرائع کے مطابق، ورجینیا کے ڈنوڈی مزید پڑھیں

ہڑتال کے باوجود رجب بٹ کی نمائندگی: وکیل میاں علی اشفاق کا پریکٹس لائسنس معطل

لاہور (نمائندہ خصوصی)پنجاب بار کونسل نے وکلا کی ہڑتال کے باوجود کراچی سٹی کورٹ میں ٹک ٹاکر رجب بٹ کی نمائندگی کرنے پر ایڈووکیٹ میاں علی اشفاق کا پریکٹس لائسنس معطل کر دیا ہے۔ یہ ہڑتال کراچی بار ایسوسی ایشن مزید پڑھیں

نئی قانون سازی کی منظوری کے بعد اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات پھر ملتوی

اسلام آباد(نامہ نگار)وفاقی حکومت نے اسلام آباد میں پنجاب طرز کے بلدیاتی انتخابات کیلئےقانون سازی کی منظوری دے دی جس کے بعد دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہو گئے ہیں۔ وفاقی کابینہ نے اسلام آباد کے بلدیاتی مزید پڑھیں