کراچی (بیورورپورٹ) کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں 6 سالہ بچے کے بہیمانہ قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے مرکزی ملزم حمزہ کے والد، چچا اور بھائی کو بھی جرم چھپانے کے الزام میں گرفتار مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد (نامہ نگار) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے، جس کے تحت پیٹرول، ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے کے بعد سے ہوگا۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے سابق اراکینِ پارلیمنٹ کو سرکاری (بلیو) پاسپورٹ کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق بل منظور کر لیا۔ کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر عبدالقادر نے “ممبرز آف پارلیمنٹ (سیلریز اینڈ الاؤنسز) مزید پڑھیں
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی)زیارت میں دہشت گردی کے واقعے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین کا کوئٹہ میں کوئلہ پھاٹک کے قریب دھرنا بدستور جاری ہے۔ مظاہرین نے واقعے کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ کیا مزید پڑھیں
کوئٹہ (آئی ایس پی آر)مانگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر دہشت گرد حملے کے بعد پاک فوج، فرنٹیئر کور (ایف سی) اور بلوچستان پولیس کی جانب سے شروع کیا گیا “آپریشن شعبان” بدستور جاری ہے، جس کے دوران گزشتہ 24 گھنٹوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (جنرل رپورٹر)وفاقی ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 22 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ، 8 اشیاء سستی جبکہ 21 اشیاء کی قیمتیں مستحکم مزید پڑھیں
اسلام آباد (نامہ نگار)وفاقی حکومت نے جامعات میں ٹینیور ٹریک سسٹم (TTS) کے تحت خدمات انجام دینے والے اساتذہ کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی منظوری دے دی ہے جس کا اطلاق یکم جولائی 2026ء سے ہوگا۔ وزارتِ خزانہ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی آئینی عدالت نے کراچی کے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 21 دسمبر 2018ء اور 22 جنوری 2019ء کے احکامات واپس لیتے ہوئے قرار دیا ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کیخلاف مزید پڑھیں
جہلم (نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ پاکستان میں مقیم کشمیریوں کی مخصوص نشستیں ختم کرنے کا کوئی جواز نہیں، ان کے حقوق کا ہر صورت تحفظ کیا جانا چاہیے۔ جہلم مزید پڑھیں
حیدرآباد (نمائندہ خصوصی)حیدرآباد میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی مستحق خواتین کی امدادی رقم میں غیر قانونی کٹوتی کرنیوالے 8 ڈیوائس ہولڈرز کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے مزید پڑھیں
