اسلام آباد: شہید عاصم طارق کیس، ملزم 14 روزہ جوڈیشل لاک اپ بھیج دیا گیا

اسلام آباد(نامہ نگار)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید عاصم طارق کے قتل کیس میں گرفتار ملزم سعد عباسی کو 14 روز کے لیے شناخت پریڈ کی غرض سے جوڈیشل لاک اپ بھیج مزید پڑھیں

راولپنڈی: بھارتی پراکسیز کی روک تھام خطے میں پائیدار امن کیلئے ناگزیر، کور کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (آئی ایس پی آر)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 276ویں کور کمانڈرز کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ خطے میں پائیدار امن و استحکام افغان طالبان کے زیرِ تسلط علاقوں میں بھارتی پراکسیز کی سرگرمیوں کی روک مزید پڑھیں

تہران: پاکستان، چین، تاجکستان اور قبرص کے سفیروں میں علاقائی امن پر تبادلۂ خیال

تہران(پاکستانی سفارت خانہ، سرکاری اعلامیہ)ایران میں پاکستان کے سفیر عمران احمد صدیقی نے تہران میں چین، تاجکستان اور جمہوریہ قبرص کے سفیروں سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ پاکستانی سفارت خانے کے مطابق پاکستان ہاؤس میں چین کے سفیر کانگ پی مزید پڑھیں

پرتگال کے سفیر کی پاکستان۔پرتگال بزنس فورم کے انعقاد کی تجویز

پرتگال پاکستان کیلئےیورپ، افریقہ اور لاطینی امریکہ تک رسائی کا دروازہ بن سکتا ہے: سفیر پاؤلو ڈومنگیز پاکستان۔پرتگال دوطرفہ تجارت کو 2 ارب ڈالر تک لے جا سکتے ہیں: فہیم الرحمٰن سہگل پاکستان میں پرتگال کے سفیر، پاؤلو ڈومنگیز نے مزید پڑھیں

غیر ملکی خواتین کیس: ڈی آئی جی فیصل کامران کی پریس کانفرنس میں صحافیوں کا احتجاج

لاہور(نمائندہ خصوصی)غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور جنسی زیادتی کے مقدمے سے متعلق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں نے شدید احتجاج کیا، جس کے بعد ڈی آئی جی پریس کانفرنس ادھوری مزید پڑھیں

غیر ملکی خواتین واپس روانہ، کیس کی تحقیقات لاہور پولیس کر رہی ہے: ڈی آئی جی آپریشنز

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے کہا ہے کہ غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور جنسی زیادتی کے مقدمے کی تحقیقات لاہور پولیس کر رہی ہے، کیونکہ یہ مقدمہ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے مزید پڑھیں

خاتون کو بچاتے ہوئے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم شہید،ملزم گرفتار

اسلام آباد( پولیس، پاک فضائیہ)پاکستان ایئر فورس کے گروپ کیپٹن عاصم ایک خاتون کو مبینہ اغوا کی کوشش سے بچاتے ہوئے فائرنگ کا نشانہ بن کر شہید ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گروپ کیپٹن عاصم نائنتھ ایونیو سے گزر رہے مزید پڑھیں

5 جولائی 1977ء پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ دن ہے: بلاول بھٹو

کراچی(نمائندہ خصوصی)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 5 جولائی 1977ء پاکستان کی جمہوری تاریخ کا سیاہ دن ہے، جب عوام کے مینڈیٹ، آئین اور پارلیمانی جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ اپنے بیان میں بلاول مزید پڑھیں

دورۂ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئے ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورۂ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کرتے ہوئے بابر اعظم کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا ہے۔ اعلان کردہ اسکواڈ میں بابر اعظم (کپتان)، شان مزید پڑھیں

غیر ملکی خواتین کیس، نئی تصویر سامنے آنے کے بعد پولیس کے ابتدائی مؤقف پر سوالات

لاہور(نامہ نگار)لاہور میں دو غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا اور جنسی زیادتی کے مقدمے میں نئی تصویر سامنے آنے کے بعد پولیس کے ابتدائی مؤقف پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سامنے آنے والی مزید پڑھیں