کوٹ ادو:پولیس میں نوکری کیلئے جانیوالی 2 لڑکیاں لاپتا، اغوا کا مقدمہ درج

کوٹ ادو(نامہ نگار)کوٹ ادو میں پولیس میں ملازمت کیلئےدرخواست جمع کرانے کے بہانے گھر سے نکلنے والی دو لڑکیاں لاپتا ہو گئی ہیں، جس پر پولیس نے اغوا کا مقدمہ درج کرکے تلاش شروع کر دی ہے۔ پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

بلوچستان میں مسافر بس کھائی میں گر گئی، 40 افراد جاں بحق، 8 زخمی

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)بلوچستان کے ضلع شیرانی میں بلوچستان اور خیبر پختونخوا کی سرحد کے قریب مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے کم از کم 40 افراد جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور مزید پڑھیں

غیر ملکی خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے164کا بیان،رضا ڈار پر سنگین الزامات

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور میں غیر ملکی خواتین کے مبینہ اغوا، تاوان اور جنسی زیادتی کے مقدمے میں متاثرہ غیر ملکی خاتون نے مجسٹریٹ کے سامنے فوجداری ضابطے کی دفعہ 164 کے تحت بیان ریکارڈ کرا دیا، جس میں مرکزی ملزم رضا مزید پڑھیں

زیرِ علاج بیٹی کو وارڈ سے نکالنے پر والد نے چلڈرن اسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے چلڈرن اسپتال میں زیرِ علاج بیٹی کے وارڈ سے مبینہ طور پر زبردستی باہر نکالے جانے پر ایک شخص نے اسپتال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گیا۔ مزید پڑھیں

پنجاب کے مزارعین کی بے دخلی کے نوٹس واپس لیے جائیں: تنظیموں کی مشترکہ پریس کانفرنس

لاہور(نمائندہ خصوصی)ملک بھر کی 50 سے زائد سماجی، مزدور، کسان، خواتین اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے حکومتِ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ ضلع ساہیوال کے مزارعین کو جاری کیے گئے بے دخلی کے نوٹس فوری واپس لیے جائیں، مزید پڑھیں

پی ایچ ایف نے 5 کوچز کی خدمات حاصل کرلیں، پی سی بی کے سابق کوچ بھی شامل

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے 4 غیر ملکی سمیت 5 کوالیفائیڈ کوچز کی خدمات حاصل کرلیں۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فٹنس کوچ ڈیوڈ ڈوائر کو بھی ہاکی ٹیم کا فٹنس کوچ بنایا گیا ہے۔چار غیر ملکی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے دورے پر استنبول پہنچ گئے

استنبول(ایجنسیاں)وزیر اعظم شہباز شریف ترکیہ کے دورے پر استنبول پہنچ گئے۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔ترکیہ کے وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات نے وزیر اعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

لاہور، غیر ملکی خواتین کے اغوا، مبینہ ریپ کا مقدمہ درج، ایس ایچ او نامزد

لاہور(نمائندہ خصوصی+وقائع نگارخصوصی)لاہور ڈیفنس میں غیر ملکی خواتین لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے تعلق رکھنے والی دو غیرملکی خواتین سٹیفنی ایڈریانا اور آسٹرڈ روبنسن برا سے مبینہ ریپ اور اغوا کیس کا مقدمہ سی تھانے میں مزید پڑھیں

لاہور: دو غیرملکی خواتین کا مبینہ اغوا اور ریپ کیس، چاروں ملزمان کا جسمانی ریمانڈ

لاہور(نمائندہ خصوصی+وقائع نگار خصوصی)لاہور میں دو غیر ملکی خواتین لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے تعلق رکھنے والی دو غیرملکی خواتین سٹیفنی ایڈریانا اور آسٹرڈ روبنسن برا سے مبینہ اغوا اور ریپ کے کیس میں جمعہ کو مزید پڑھیں

علامہ ناصر مدنی کی نماز جمعہ سے قبل خطاب کے دوران طبیعت بگڑ گئی

جہانیاں(نامہ نگار)معروف مذہبی اسکالر علامہ ناصر مدنی کی نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل خطاب کے دوران اچانک طبعیت بگڑ گئی، علاج کیلئے ملتان کارڈیالوجی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق علامہ ناصر مدنی خانیوال کی تحصیل جہانیاں مزید پڑھیں