سوات: جھیل سیف اللہ میں کشتی الٹنے سے 7 سیاح جاں بحق، مزیدکی تلاش جاری

سوات(نامہ نگاران+عرب نیوز)سوات کی وادی کالام میں واقع جھیل سیف اللہ میں سیاحوں سے بھری کشتی الٹنے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جبکہ لاپتا افراد کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت کے یکطرفہ اقدامات سے علاقائی امن خطرے میں، سندھ طاس معاہدہ سیمینار کے مقررین

اسلام آباد (اے پی پی) قومی سیاسی قیادت، بین الاقوامی قانونی ماہرین اور پالیسی تجزیہ کاروں سمیت مقررین نے منگل کے روز بھارت کے تاریخی سندھ طاس معاہدے (Indus Waters Treaty – IWT) کو یکطرفہ اور غیر قانونی طور پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کی گرفتاری پر انعامات کا اعلان

پشاور (محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا، محکمہ انسداد دہشت گردی)خیبر پختونخوا کے محکمہ داخلہ نے دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب 15 افراد کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کیلئے انعامات کا اعلان کر دیا ہے۔ محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مزید پڑھیں

اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کیلئے سنگین خطرہ ہے:عاصم افتخار

نیویارک( اقوام متحدہ)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اسرائیل کا ای ون منصوبہ فلسطینی ریاست کے جغرافیائی تسلسل کیلئےسنگین خطرہ ہے۔ سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عاصم افتخار نے کہا مزید پڑھیں

چین کے قونصل جنرل مسٹر سن یان کا لاہور پریس کلب کا دورہ

صدر ارشد انصاری اور قونصل جنرل سن یان نے پاک چین دوستی کی 75ویں سالگرہ کا کیک کاٹا لاہور(نمائندہ خصوصی)پیپلز ریپبلک آف چائنہ کے لاہور میں تعینات قونصل جنرل مسٹر سن یان نے لاہور پریس کلب کا دورہ کیا اور مزید پڑھیں

کراچی حملے میں شہید سندھ رینجرز کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا، جسدِ خاکی آبائی علاقوں کو روانہ

کراچی( آئی ایس پی آر، اے پی پی)کراچی میں دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ شہداء نے بھارتی حمایت یافتہ جماعت الاحرار کے دہشتگرد حملے کو ناکام بناتے مزید پڑھیں

کراچی : رینجرز کیمپ پر دہشتگرد حملہ ناکام، 3 دہشتگرد ہلاک، ایک افغان دہشتگرد گرفتار

کراچی(آئی ایس پی آر، اے پی پی، رائٹرز)کراچی میں پاکستان رینجرز سندھ کے کیمپ پر حملہ کرنے والے 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ ایک زخمی افغان دہشتگرد کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

پتوکی کے قریب موسیٰ پاک ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں

لاہور(نمائندہ خصوصی)پنجاب کے علاقے پتوکی کے قریب موسیٰ پاک ایکسپریس کی تین بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ ٹرین ملتان سے لاہور آ رہی تھی۔ریلوے حکام کے مطابق حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، جبکہ امدادی اور بحالی کی کارروائیاں مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 29 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی( آئی ایس پی آر)ملک میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد سیکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کرتے ہوئے 29 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا مزید پڑھیں