اجلاس میں سینئر صحافی صابر علی کے انتقال پر فاتح خوانی اور بلند درجات کی دعا کی گئی کراچی (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان نیوز پیپر ایمپلائز کنفیڈریشن (اپینک) کا اجلاس چیئرمین شکیل یامین کانگا کی صدرات میں ہوا جس میں سینئر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4090 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں منعقد ہونے والے فیفا ورلڈ کپ 2034 کے پیش نظر پاکستان نے 3 سے 4 لاکھ ہنرمند افراد کو سعودی عرب بھیجنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق پاکستانی ہنرمند افراد 2026 مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد کے ایچ نائن اتوار بازار میں آگ لگنے سے 70 سے زائد دکانیں متاثر ہو گئی ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق آگ نے بازار کے چار حصوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا، جن میں جوتوں اور مزید پڑھیں
راولپنڈی(نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے نام پر ووٹ لے کر وفاداری تبدیل کرنا دھوکا دہی ہے۔ راولپنڈی کے اڈیالہ روڈ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان مزید پڑھیں
لندن( ایف آئی ایچ پرو لیگ، سوشل میڈیا رپورٹس)ایف آئی ایچ پرو لیگ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کے آغاز سے قبل قومی ترانوں کی تقریب کے دوران پاکستان کا غلط پرچم پیش کیے جانے پر شائقین نے مزید پڑھیں
انگلینڈ میں کھیلے جانے والی ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کے سنسنی خیز میچ میں بھارت نے پاکستان کو تین کے مقابلے چار گول سے ہرا دیا۔ میچ کے آغاز کے آٹھویں منٹ میں پاکستان کے ندیم احمد نے مزید پڑھیں
مظفر آباد(الیکشن کمیشن آزاد کشمیر، سپریم کورٹ آزاد کشمیر)آزاد کشمیر میں عام انتخابات 2026 کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا مرحلہ مکمل ہو گیا، جبکہ 45 انتخابی حلقوں سے مجموعی طور پر 1265 امیدواروں نے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں۔ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بیلسٹک میزائل کے حوالے بلاخوف کہوں گا کہ بیلسٹک میزائل کا معاملہ مذاکرات کی میز پر نہیں تھا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم مزید پڑھیں
راولپنڈی( آئی ایس پی آر)ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی ہے، جس میں خطے کی صورتحال، امن اقدامات اور دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز مزید پڑھیں
اسلام آباد(نامہ نگار)اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف احتجاج کے کیس میں چالان جمع نہ کروانے پر ڈی آئی جی اسلام آباد جواد طارق کو ایک ماہ قید کی سزا سنا دی۔ مزید پڑھیں
