26ویں آئینی ترمیم کے بعد بانی کی عدالتوں سے امید ختم ہوچکی:سہیل آفریدی

لال چوک(نامہ نگار)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد بانی پی ٹی آئی کی عدالتوں سے امید ختم ہو چکی ہے۔اپر اڈا لال چوک میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا مزید پڑھیں

کمرشل طیاروں کیلئے جیٹ فیول 75 روپے فی لیٹر سستا، پیٹرول و ڈیزل مہنگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)حکومت نے ایئرلائنز کو بڑا ریلیف دیتے ہوئے کمرشل طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 75 روپے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق جیٹ فیول کی نئی قیمت کم ہو کر 396 مزید پڑھیں

پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کامیابی سے لانچ کردیا

اسلام آباد (آئی ایس پی آر)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان نے الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ ای او تھری کو کامیابی سے خلا میں بھیج دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق سیٹلائٹ کو چین کے تیان مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے

چانگشا ( سرکاری اعلامیہ، چینی میڈیا)صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے شہر چانگشا پہنچ گئے، جہاں ان کا استقبال چینی صوبہ ہونان کی عوامی کانگریس کے نائب چیئرمین ہو ژوشینگ نے کیا۔ صدر زرداری اپنے قیام کے دوران صوبائی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر کا50منٹ ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد (وزیراعظم آفس، رائٹرز، اے ایف پی)وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان تقریباً 50 منٹ تک گفتگو جاری رہی۔ وزیراعظم آفس کے اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں

امریکا ایران جنگ رکوانا پاکستان کا اعزاز ہے: بیرسٹر گوہر

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ رکوانا پاکستان کا اعزاز ہے۔فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سیاسی اختلافات کو ذاتی رنجش میں تبدیل نہیں مزید پڑھیں

لاہور قلندرز نے ناقابلِ شکست پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 38ویں میچ میں لاہور قلندرز نے ناقابلِ شکست پشاور زلمی کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ مزید پڑھیں

کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ سے باہر کردیا

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے 37ویں میچ میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر ان کی پلے آف میں رسائی کی امیدیں ختم کرکےاپنی پوزیشن مضبوط کر لی۔ مزید پڑھیں

کراچی کنگز ڈرامائی انداز میں پی ایس ایل سے آؤٹ لاہور قلندرز پلے آف کی مضبوط امیدوار

کراچی کی کوئٹہ کیخلاف کامیابی کسی کام نہ آئی لاہور پشاور سے جیت کر بہتر رن ریٹ کی بدولت ان ہوگئی دس دس میچز کے بعد لاہور اور کراچی کے آٹھ آٹھ پوائنٹس پشاور 17 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر مزید پڑھیں

’ منافق نہیں کہ جن کو قاتل کہوں پھر ان سے مل جاؤں‘: ذوالفقار بھٹو جونیئر

حیدرآباد (نامہ نگار)ذوالفقار بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ وہ باقی سیاستدانوں کی طرح منافق نہیں ہیں۔حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ ایسے نہیں کہ جنہیں قاتل کہیں اور بعد میں انہی سے مزید پڑھیں