وزیر اعظم اور فیلڈ مارشل کی علی خامنہ ای کے تعزیتی اجتماع میں شرکت

تہران(ارنا، رائٹرز، وزیرِ اعظم ہاؤس پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شہید ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے تہران میں تعزیتی اجتماع میں شرکت کی۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل مزید پڑھیں

لاہور پریس کلب کا نجم ولی خان کو این سی سی آئی اےکےنوٹس پر سخت ردعمل

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور پریس کلب کے صدر ارشد انصاری،سینئر نائب صدر سلمان قریشی، نائب صدر ناصرہ عتیق، نائب صدر مدیحہ الماس، جنرل سیکرٹری افضال طالب، جوائنٹ سیکرٹری عمران شیخ ، فنانس سیکریٹری سالک نواز اور اراکین گورننگ باڈی نے سینئر صحافی مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدرپی آئی اے کے پہلے چیئرمین مقرر

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کی نجکاری کے بعد لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر کو کمپنی کا پہلا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ تقرری عارف حبیب کارپوریشن کی قیادت میں مزید پڑھیں

سعودی قیادت میں نیا علاقائی اتحاد،قطر، مصر، ترکیہ سمیت پاکستان بھی شامل

ریاض(ایجنسیاں، اسرائیلی میڈیا)امریکی جریدے فارن پالیسی نے دعویٰ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں حالیہ علاقائی کشیدگی کے بعد سعودی عرب کی قیادت میں ایک نیا علاقائی اتحاد ابھر رہا ہے، جس میں قطر، مصر، ترکیہ اور پاکستان بھی شامل مزید پڑھیں

پی سی بی اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن میں معاہدہ، جدہ میں جدید کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر ہوگا

اسلام آباد(پاکستان کرکٹ بورڈ، سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن کے درمیان کرکٹ کے فروغ اور بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے، جس کے تحت مزید پڑھیں

سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 کی خرابی دور، انٹرنیٹ سروس بحال

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اعلان کیا ہے کہ انٹرنیٹ سب میرین کیبل ایس ایم ڈبلیو 5 میں پیدا ہونے والی خرابی دور کر دی گئی ہے اور ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بلا مزید پڑھیں

لاہور: باغبان پورہ میں چھت گرنے کے واقعے پر اسکول انتظامیہ کے 5 افراد زیر حراست

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے علاقے باغبان پورہ میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گرنے کے واقعے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے اسکول انتظامیہ کے پانچ افراد کو حراست میں لے لیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق متعلقہ اسکول غیر قانونی طور پر مزید پڑھیں

مفتی محمد تقی عثمانی دوسری بار وفاق المدارس کے بلا مقابلہ صدر منتخب

کراچی(نمائندہ خصوصی)جامعہ دارالعلوم کراچی میں وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے مشترکہ انتخابی اجلاس میں مفتی محمد تقی عثمانی دوسری مرتبہ بلا مقابلہ صدر منتخب ہو گئے، جبکہ مولانا محمد حنیف جالندھری مسلسل ساتویں مرتبہ بلا مقابلہ ناظمِ اعلیٰ منتخب ہوئے۔ مزید پڑھیں

مظفرآباد:پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر کے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

مظفرآباد( نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف نے آزاد جموں و کشمیر کے عام انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں وہ انتخابی عمل کا حصہ نہیں بنے گی۔ تحریک انصاف کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

لاہور: غیرملکی خواتین سے مبینہ زیادتی اور تاوان کا مقدمہ، رضا ڈار سمیت 4 ملزمان گرفتار

لاہور(پولیس، ایف آئی آر)لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے تعلق رکھنے والی دو غیرملکی خواتین سٹیفنی ایڈریانا اور آسٹرڈ روبنسن برا کے اغوا، مبینہ زیادتی، یرغمال بنانے اور تاوان طلب کرنے کے الزام میں نائب وزیراعظم اسحاق مزید پڑھیں