خواجہ ندیم احمد چوتھی مرتبہ لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب

لاہور کی کرکٹ کا بژا نام خواجہ ندیم احمد چوتھی مرتبہ لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ خواجہ ندیم احمد، جو خود بھی ایک سابق فرسٹ کلاس کرکٹر رہ چکے ہیں، گزشتہ کئی برسوں سے مزید پڑھیں

پرائم منسٹر نیشنل ویمنز انڈر-21 ہاکی چیمپئن شپ کے پہلے روز پنجاب، آزاد کشمیر اور سندھ کی کامیابی

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام الاسکا بیٹریز ،پی ٹی سی ایل اور پارکو کے تعاون سے نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں 2 جولائی تا 13 جولائی کھیلی جانے والی پرائم منسٹر نیشنل ویمنز انڈر-21 ہاکی چیمپئن شپ مزید پڑھیں

امام حسینؑ کی سیرت ظلم کیخلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے:وسیم عباس بلوچ

لاہور(نمائندہ خصوصی)15 محرم الحرام 1448 ہجری اہلبیتِ اطہارؑ سے عقیدت کے اظہار کیلئے سالانہ مجلسِ عزا ڈیرہ سیدمزمل حسین نقوی چوہان روڈ اسلام پورہ لاہور میں منعقد کی گئی۔ جس میں اہلِ بیتؑ کے عقیدت مندوں کینیڈاسے آئے ہوئے SKANS مزید پڑھیں

اسلام آباد: مالی فراڈ کی شکار نابینا خاتون کو ایک کروڑ 92 لاکھ روپے واپس

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بینک مینجر کے مالی فراڈ کا شکار ہونے والی نابینا خاتون درخشاں مرزا کو ایک کروڑ 92 لاکھ روپے کی رقم واپس ملنے کے بعد بقایا رقم کی وصولی کے لیے سزا یافتہ بینک مزید پڑھیں

ناران: گاڑی دریائے کنہار میں ڈوب گئی،ریسکیو ٹیم نے 4 افراد کو بچا لیا

ناران(نامہ نگار)ناران میں دریائے کنہار عبور کرنے کی کوشش کے دوران تیز بہاؤ میں ایک گاڑی بہہ گئی، تاہم ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے گاڑی میں سوار تمام 4 افراد کی جان بچا لی۔ پولیس کے مطابق چند مزید پڑھیں

کراچی:بیٹے نے دوست کے ذریعے باپ کو قتل کروا دیا، 2 ملزمان گرفتار

کراچی(بیورورپورٹ)کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری میں جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے مبینہ طور پر اپنے دوست کو 15 ہزار روپے اور ایک آئی فون کا لالچ دے کر اپنے والد کو قتل کروا دیا۔ پولیس نے مقتول کے بیٹے مزید پڑھیں

لاہور: سانحہ کاہنہ، زخمی خاتون ٹیچر نے تعمیراتی کام ہونے کی تردید کردی

لاہور (نامہ نگار)لاہور کے علاقے کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے کے حادثے میں زخمی ہونے والی خاتون ٹیچر نے حادثے کے وقت عمارت میں تعمیراتی کام جاری ہونے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چھت گرنے کے مزید پڑھیں

اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)دارالحکومت اسلام آباد، خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، مزید پڑھیں

اپر دیر: مدرسے کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے بھگدڑ، 28 طالبات زخمی

اپر دیر (نامہ نگار)خیبرپختونخوا کے ضلع اپر دیر میں واڑی کے علاقے اصوڑئی درہ میں مدرسے کے قریب آسمانی بجلی گرنے سے خوف و ہراس پھیل گیا، جس کے باعث بھگدڑ مچنے سے 28 طالبات زخمی ہوگئیں۔ریسکیو 1122 کے مطابق مزید پڑھیں

لاہور: کاہنہ میں چھت گرنے سے جاں بحق ہونیوالے 14 بچوں کی تدفین کردی گئی

لاہور (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)لاہور کے علاقہ کاہنہ میں ٹیوشن سینٹر کی چھت گرنے سے جاں‌بحق ہونیوالے 14 بچوں کی نمازجنازہ میں لواحقین، اہلِ علاقہ اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سوگوار ماحول میں 7 بچوں کو مقامی قبرستان مزید پڑھیں