یومِ عاشور : حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت، جلوس اختتام پذیر

لاہور،کراچی(نمائندگان)نواسۂ رسول حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں یومِ عاشور پر ملک بھر کے چھوٹے بڑے شہروں میں مجالسِ عزا منعقد کی گئیں اور ماتمی جلوس عقیدت و احترام کے ساتھ نکالے گئے، جو مزید پڑھیں

پاکستان ریلوے کو 61 ارب روپے سے زائد کا خالص نقصان: آڈیٹر جنرل کی رپورٹ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی مالی سال26-2025 کی تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان ریلوے کو مالی سال 25-2024 کے دوران 61 ارب روپے سے زائد کا خالص نقصان برداشت کرنا پڑا، جو گزشتہ مالی مزید پڑھیں

داسو، دیامر بھاشا اور نیلم جہلم منصوبوں پر تقریباً 39 کھرب روپے کا مالی بوجھ

اسلام آباد(نامہ نگار)آڈیٹر جنرل آف پاکستان (اے جی پی) کی مالی سال 26-2025 کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ داسو ہائیڈرو پاور منصوبہ، دیامر بھاشا ڈیم اور نیلم جہلم ہائیڈرو پاور منصوبہ طویل المدتی منصوبہ بندی میں ناکامیوں مزید پڑھیں

اسلام آباد: انسانی پلاسنٹا کی خرید و فروخت، چینی باشندوں سمیت 5 افراد گرفتار

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) اور ہیومن آرگن ٹرانسپلانٹ اتھارٹی کی مشترکہ ٹیم نے اسلام آباد کے سیکٹر ایف-7 میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی پلاسنٹا کی مبینہ غیرقانونی خرید و فروخت میں ملوث چینی باشندوں سمیت مزید پڑھیں

ملک بھر میں 9 محرم الحرام پر جلوس اور مجالس، شہدائے کربلا کو خراجِ عقیدت

لاہور،کراچی،اسلام آباد(نمائندگان+ایجنسیاں)ملک بھر میں 9 محرم الحرام کے موقع پر حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی یاد میں جلوس، مجالس اور دیگر مذہبی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔ جلوسوں کے راستوں پر عزاداروں کیلئے پانی، دودھ اور شربت کی مزید پڑھیں

محمد عامر ڈومیسٹک کھلاڑی کے طور پر نوٹنگھم شائر میں شامل

ناٹنگھم( نوٹنگھم شائر کرکٹ کلب)پاکستان کے تجربہ کار فاسٹ بولر محمد عامر انگلش کاؤنٹی کلب نوٹنگھم شائر میں ڈومیسٹک کھلاڑی کے طور پر شامل ہو گئے ہیں۔ نوٹنگھم شائر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق محمد عامر کے ساتھ مزید پڑھیں

آؤٹ ہونے کے بعد بیٹ اور دستانے پھینکنے پر گل فیروزہ کی سرزنش

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اوپنر گل فیروزہ کے خلاف عالمی کرکٹ کونسل نے ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے انہیں سرزنش اور ایک ڈی میرٹ پوائنٹ دے دیا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر سے متعلق غیر ملکی نشریاتی ادارے کی خبر پر حکومتِ پاکستان کا احتجاج

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزارتِ اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر سے متعلق ایک غیر ملکی نشریاتی ادارے کی شائع کردہ خبر پر حکومتِ پاکستان نے سخت سرکاری احتجاج کرتے ہوئے باضابطہ شکایت بھی درج کرا دی ہے۔ مزید پڑھیں

سرگودھا: 7 سالہ بچی سے زیادتی کی تصدیق، موت شہ رگ کٹنے سے ہوئی:پوسٹ مارٹم رپورٹ

سرگودھا (نمائندہ خصوصی+نامہ نگار)سرگودھا میں قتل کی جانے والی 7 سالہ بچی منتہا زہرہ کی ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں جنسی زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے، جبکہ رپورٹ کے مطابق بچی کی موت شہ رگ کٹنے کے باعث واقع مزید پڑھیں