بلدیہ فیکٹری کیس: زبیر عرف چریا اور رحمان عرف بھولا رہا کر دیے گئے

کراچی(نمائندگان)بلدیہ فیکٹری کیس کے مرکزی ملزمان زبیر عرف چریا اور رحمان عرف بھولا کو عدالتی احکامات کے بعد جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل کراچی عبدالکریم عباسی کے مطابق دونوں افراد سینٹرل جیل میں قید تھے اور مزید پڑھیں

ایف بی آر کا پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز کو 2 ارب روپے ٹیکس جمع کرانے کا نوٹس

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نےپاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) کے چیف فنانشل آفیسر کو خط ارسال کرتے ہوئے ملازمین کی تنخواہوں سے کٹے گئے ٹیکس کی فوری ادائیگی کا مطالبہ کیا ہے۔ ایف بی مزید پڑھیں

لاہور:معروف گلوکار طارق طافو 58برس کی عمرمیں انتقال کر گئے

لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف پاکستانی گلوکار اور موسیقار طارق طافو 58 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ ان کی طبیعت اچانک بگڑنے پر انہیں لاہور کے ایک اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ مرحوم طارق طافو اپنے مزید پڑھیں

مریم نواز کا پنجاب کی بیٹیوں کو گھر بیٹھے فن اور ہنر سیکھانےکیلئے”سحر“ پروگرام کا آغاز

پروگرام کیلئے97 کروڑ روپے مختص، خواتین کو لیپ ٹاپ، انٹرنیٹ ڈیوائس ڈیٹا پیکیج اور ماہانہ وظیفہ بھی ملے گا، 5365 خواتین کو ووکیشنل ٹریننگ دی جائیگی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ویژنری اقدامات کے تحت پنجاب کی بیٹیوں کیلئے پہلی مزید پڑھیں

بلوچ رہنما ماہ رنگ بلوچ کو سیکیورٹی اہلکار قتل کیس میں عمر قید کی سزا

کوئٹہ( نامہ نگار)انسداد دہشت گردی عدالت کوئٹہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ماہ رنگ بلوچ اور صبغت اللّٰہ کو گوادر میں ایک سیکیورٹی اہلکار کے قتل کے مقدمے میں عمر قید کی سزا سنا دی۔ عدالت نے مقدمے کا مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے امجد حسین بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب

گلگت(نامہ نگار)پاکستان پیپلز پارٹی کے امجد حسین ایڈووکیٹ بلامقابلہ گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔گلگت بلتستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر عمران ندیم کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں امجد حسین ایڈووکیٹ کی بطور وزیراعلیٰ کامیابی کا باضابطہ مزید پڑھیں

کینیڈاکیلئےپی آئی اے کی بیگیج پالیسی تبدیل، اکانومی اور ایگزیکٹو کلاس کیلئے نئی حد مقرر

کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے کینیڈا جانے والے مسافروں کیلئے نئی بیگیج پالیسی نافذ کر دی ہے، جس کے تحت مفت سامان لے جانے کی حد میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ پی آئی اے کے اعلامیے مزید پڑھیں

کراچی: امام بارگاہ کے باہر ٹینٹ میں تیز رفتار گاڑی گھسنے سے 11 افراد زخمی

کراچی(نمائندہ خصوصی)کراچی کے علاقے ڈیفنس صبا ایونیو کے قریب ایک افسوسناک حادثے میں تیز رفتار گاڑی امام بارگاہ کے باہر لگے ٹینٹ میں جا گھسی، جس کے نتیجے میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد گاڑی مزید پڑھیں

پاکستان میں تیار کی گئی ورلڈ کپ فٹبال خلاء تک پہنچ گئی

واشنگٹن( ناسا، بین الاقوامی میڈیا)فیفا ورلڈ کپ 2026ء کیلئے پاکستان میں تیار کی گئی جدید فٹبال ’’ٹریونڈا‘‘ نے ایک اور منفرد اعزاز حاصل کر لیا ہے اور اب یہ فٹبال کھیل کے میدانوں سے نکل کر خلاء تک پہنچ گئی مزید پڑھیں