پاک بحریہ اور میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی مشترکہ کارروائی، ڈوبتی کشتی سے 20 افراد ریسکیو

کراچی( آئی ایس پی آر)پاک بحریہ نے پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کے ساتھ بروقت اور مربوط ہنگامی کارروائی کرتے ہوئے اورماڑہ کے قریب ڈوبنے والی کشتی میں سوار عملے کے تمام 20 افراد کو بحفاظت ریسکیو کر لیا۔ پاک مزید پڑھیں

لاہور: ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد، گلے پر نشانات

لاہور (نمائندہ خصوصی)لاہور کے علاقے اچھرہ کی اتحاد کالونی میں واقع ایک گھر میں قائم ٹیوشن سینٹر کے واش روم سے 10 سالہ بچی کی لاش برآمد ہونے کے بعد پولیس نے واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات کا دائرہ مزید پڑھیں

لاہور: داتا دربار کے کیش باکس سے کروڑوں روپے کی چوری کا انکشاف، 2 منیجرز تنزلی کا شکار

لاہور(نمائندہ خصوصی)لاہور کے داتا دربار کے کیش باکس سے کروڑوں روپے کی مبینہ چوری کا انکشاف سامنے آنے کے بعد محکمہ اوقاف پنجاب نے دو منیجرز کی تنزلی کرتے ہوئے سوا کروڑ روپے کی ریکوری کا حکم دے دیا ہے۔محکمہ مزید پڑھیں

کرک: مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 4 دہشت گرد ہلاک

کرک(نامہ نگار)کرک کے علاقے خٹک ڈیم کے قریب کرک اور کوہاٹ پولیس نے مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (آئی بی او) کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔پولیس کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں اور پولیس کے مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا ٹیلیفونک رابطہ

تہران/اسلام آباد (ایرانی سرکاری میڈیا)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ٹیلیفونک رابطہ کر کے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق گفتگو کے دوران عباس عراقچی نے ایران پر مزید پڑھیں

کراچی: مختلف پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک، 6 گرفتار

کراچی(نامہ نگار)کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان ہونے والے مقابلوں میں ایک مبینہ ڈاکو ہلاک جبکہ 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق لیاقت آباد کے علاقے چونا ڈپو کے قریب پولیس مقابلے مزید پڑھیں

مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق فتویٰ جاری، خرید و فروخت ناجائز قرار

کراچی(نامہ نگار)صدر وفاق المدارس العربیہ اور دارالعلوم کراچی کے رئیس مفتی محمد تقی عثمانی کا کرپٹو کرنسی سے متعلق فتویٰ منظرِ عام پر آ گیا ہے، جس میں موجودہ صورتِ حال کے مطابق کرپٹو کرنسی کی خرید و فروخت کو مزید پڑھیں

کوئٹہ: ہنہ اوڑک دہشت گردی، 11 مغوی بازیاب،ایئرپورٹ روڈ کا دھرنا ختم

کوئٹہ (نمائندہ خصوصی)کوئٹہ کے نواحی علاقے ہنہ اوڑک میں دہشت گردی کے واقعے کے خلاف ایئرپورٹ روڈ پر جاری دھرنا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ یہ دھرنا 5 جولائی کو ہنہ اوڑک مزید پڑھیں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 19 دہشت گرد ہلاک، 11 اہلکار شہید

راولپنڈی/کوئٹہ (آئی ایس پی آر/اے پی پی) بلوچستان میں قومی شاہراہ این-25 پر جھاؤ کراس اور کرارو کے درمیان سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن (IBO) میں فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے 19 دہشت گرد ہلاک جبکہ متعدد مزید پڑھیں

خطے میں نئے تنازع کا آغاز کسی کے مفاد میں نہیں، تمام فریق وعدوں کی پاسداری کریں: پاکستان

اسلام آباد (اے پی پی/دفتر خارجہ) پاکستان نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقوں پر زور دیا ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور ایسے اقدامات سے گریز کریں جو علاقائی مزید پڑھیں