اسلام آباد (دفترِ خارجہ/ایجنسیاں)پاکستان نے ناروے کے سفیر کو ملکی عدالتی معاملات میں مداخلت پر باضابطہ ڈیمارش جاری کر دیا۔ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ناروے کے سفیر نے 11 نومبر کو سپریم کورٹ میں ایمان مزاری کیس کی سماعت میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 3102 خبریں موجود ہیں
کوئٹہ(بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی جانب سے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ تحریری فیصلے میں الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق مزید پڑھیں
چارسدہ (نامہ نگار)چارسدہ کے علاقے پڑانگ قبرستان کے قریب فائرنگ کے واقعے میں 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق ہوگئیں۔پولیس کے مطابق نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں دونوں خواتین موقع پر ہی جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس مزید پڑھیں
واشنگٹن(ایجنسیاں/ڈی ایس سی اے) امریکا نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کیلئےجدید ٹیکنالوجی، آلات اور لاجسٹک معاونت کی فروخت کی منظوری دے دی ہے، جس کی مجموعی مالیت 68 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ہے۔ یہ منظوری امریکی ڈیفینس سیکیورٹی کوآپریشن مزید پڑھیں
نیویارک (ایجنسیاں/اقوامِ متحدہ) پاکستان نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کو آگاہ کیا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے جنم لینے والی دہشتگردی پاکستان کی قومی سلامتی اور خودمختاری کے لیے سب سے بڑا خطرہ بن چکی ہے۔ اقوامِ متحدہ مزید پڑھیں
راولپنڈی (آئی ایس پی آر) سابق لیفٹیننٹ جنرل اور ڈی جی آئی ایس آئی رہنے والے فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملزم کے مزید پڑھیں
راولپنڈی (نامہ نگار)اڈیالہ جیل کے ذرائع نے واضح کیا ہے کہ بانیٔ پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو اڈیالہ جیل سے کسی اور مقام پر منتقل کرنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل سے متعلق مزید پڑھیں
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے انعامات تقسیم کئے پی ایف ایف اپنی لیگ شروع کروانے کیلئے اقدامات اٹھارہی ہے فٹ بال کے فروغ کیلئے ڈیپارٹمنٹس کا کردار اہم ہے: محسن گیلانی لاہور ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ مزید پڑھیں
لندن(ایجنسیاں)برطانوی حکومت نے معروف پاکستانی یوٹیوبر رجب بٹ کو ملک بدر کر دیا، کیونکہ انہوں نے ویزا کی درخواست دیتے وقت پاکستان میں اپنے خلاف جاری مقدمات کو چھپایا تھا۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی حکام نے رجب بٹ مزید پڑھیں
لاہور(نامہ نگار)یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف ڈکی بھائی نے اتوار کے روز اپنے یوٹیوب چینل پر ویڈیو جاری کرتے ہوئے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی حراست میں جسمانی اور زبانی تشدد کے الزامات عائد مزید پڑھیں
