وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلئے 50 لاکھ روپے فی کس امدادی پیکج کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے لاپتہ افراد کے خاندانوں کیلئے 50 لاکھ روپے فی کس امدادی پیکج کی منظوری دیدی۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ہونے والے کابینہ اجلاس میں بتایا گیا کہ لاپتہ افراد پرکمیشن گزشتہ ایک دہائی سے مزید پڑھیں

اسلام آباد: حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پر غور شروع کردیا

اسلام آباد: حکومت نے تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے پر غور شروع کردیا جس کے لیے وزیراعظم نے معاشی ٹیم کو ٹاسک بھی دے دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا بتانا ہے کہ ماہانہ ایک مزید پڑھیں

الیکشن ایکٹ ترمیمی بل وفاقی کابینہ میں زیر بحث نہیں آیا، حکومتی ترجمان

حکومتی ترجمان نے کہا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل وفاقی کابینہ میں زیر بحث نہیں آیا ہے۔ حکومتی ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ الیکشن ایکٹ ترمیمی بل اسمبلی میں بھیجنے کی جزوی منظوری کی خبر گمراہ مزید پڑھیں

لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کو گولیاں مار کر قتل کردیا گیا

لاہور: تحریک انصاف کے رہنما اور نجی اسپتال کے مالک ڈاکٹر شاہد صدیق کوقتل کردیا گیا، انھیں مسجد کے باہرگولیاں ماری گئیں۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں ٹارگٹ کلنگ کا واقعہ پیش آیا،جس میں نامعلوم کار سوار گاڑی میں آئے اور مزید پڑھیں

عمران خان نے کہا ہے کہ مقتدرحلقوں سے بات چیت مناسب ہوگی، لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے کہا ہے کہ مقتدرحلقوں سے بات چیت مناسب ہوگی، حکومت کے پاس عوامی مینڈیٹ نہیں، فارم 47 والوں کو نکالا جائے۔ لطیف کھوسہ نے مزید پڑھیں

مانسہرہ: مہ نور ویلی میں تیز بارش اور دوسرے بڑے سیلابی ریلے میں متعدد گھر اور دکانیں بہہ گئیں

مانسہرہ میں ایک دن کے وقفے کے بعد مہ نورویلی میں تیز بارش اور دوسرے بڑے سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، ریلے میں متعدد گھر اور دکانیں بہہ گئیں۔ مہانڈری کا مرکزی پل بہہ جانے کے بعد بنایا گیا مزید پڑھیں

یہ تحریک نیا رنگ دکھائے گی، پورے ملک میں مکمل پہیہ جام کریں گے، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ حکومت کے فیصلے کا انتظار ہے ورنہ یہ تحریک نیا رنگ دکھائے گی، پورے ملک میں مکمل پہیہ جام کریں گے۔ راولپنڈی میں جماعت اسلامی کے دھرنے سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

1998 میں رینجرز اہلکار کے قتل کے کیس کا فیصلہ ، ایم کیو ایم کے عبید کےٹو کو عمر قید کی سزا

کرچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 1998 میں رینجرز اہلکار کے قتل کے کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ایم کیو ایم کے کارکن عبید کےٹو کو عمر قید کی مزید پڑھیں

اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے ہفتے کے روز کھلے رہیں گے، سرکلر جاری

وزارت تعلیم نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے سرکاری تعلیمی ادارے ہفتے کے روز کھلے رہیں گے۔ وزارت تعلیم کے سرکلر کے مطابق ہفتے کے روز تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کے فیصلے کا اطلاق 10 اگست سے ہوگا۔ وزارت مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سےملاقات میں اپوزیشن الائنس کو مزید وسیع کرنے کا فیصلہ ہوا :اسدقیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اگلے 15 روز میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کا اعلان کر دیا۔ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر مزید پڑھیں