قومی ٹیم کا کیمپ یکم مئی کو اختتام پذیر ہوگا اور ٹیم 2 مئی کو بنگلادیش کیلئےروانہ ہوگی، سرفراز احمد ہیڈ کوچ اسد شفیق اور عمر گل بالترتیب بیٹنگ اور بولنگ کوچ مقرر پاکستان کرکٹ بورڈ نے بنگلادیش کے ساتھ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4094 خبریں موجود ہیں
کامن ویلتھ سپورٹس گیم چینجرز پراجیکٹ کے تحت لاہور کالج یونیورسٹی میں سٹیٹ آف دی آرٹ باکسنگ رنگ نصب کیا گیا، پی او اے کے صدر عارف سعید نے وائس چانسلر عظمی قریشی کے ہمراہ افتتاح کیا پاکستان میں کھیلوں مزید پڑھیں
کراچی/خلیج(شپنگ ذرائع، عالمی میڈیا رپورٹس)ڈیزل سے لدا پاکستانی جہاز آبنائے ہرمز میں داخل ہونے کے بعد واپس لوٹ گیا۔شپنگ ذرائع کے مطابق ایرانی اقدامات اور سمندری راستوں کی بندش کے باعث جہاز نے اپنا رخ تبدیل کیا، تاہم امکان ظاہر مزید پڑھیں
کراچی(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں راولپنڈیز اپنا ساتواں میچ بھی ہار گئے، لاہور قلندرز نے انہیں 32 رنز سے شکست دے دی، اس ناکامی کے بعد راولپنڈیز ایونٹ میں پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر مزید پڑھیں
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیزل کی قیمت میں نمایاں کمی کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد فی لیٹر قیمت میں 32 روپے 12 پیسے کی کمی کی گئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کے اعلامیے کے مطابق ہائی مزید پڑھیں
راولپنڈی(نامہ نگار)بشریٰ بی بی کی سرجری کے بعد اڈیالہ جیل میں عمران خان سے ملاقات کرادی گئی، جو جیل ذرائع کے مطابق تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران بانی پی ٹی آئی نے بشریٰ مزید پڑھیں
سکھر (نامہ نگار)سکھر میں پنک اسکوٹی تقسیم کی ایک تقریب کے دوران اس وقت دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب ایک نئی خاتون ڈرائیور اسکوٹی سنبھال نہ سکیں اور بے قابو ہو کر اسٹیج کی طرف بڑھ گئیں، جس سے مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سابق نگراں وزیر اور چیئرمین اکنامک پالیسی اینڈ بزنس ڈیولپمنٹ گوہر اعجاز نے ملک میں جاری لوڈشیڈنگ پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 46 ہزار میگاواٹ پیداواری صلاحیت کے باوجود بجلی کی کمی سمجھ مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ملک میں 46 ہزار نہیں بلکہ 33 ہزار میگاواٹ کی انسٹالڈ پیداواری صلاحیت موجود ہے، اور اصل مسئلہ بجلی نہیں بلکہ ایندھن کی دستیابی ہے۔ نجی چینل کےپروگرام مزید پڑھیں
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر اظہارِ تشکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کے مہربان اور شاندار الفاظ کی قدر کرتے ہیں۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ پاکستانی مزید پڑھیں
