خاتون اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا ابوظہبی آرٹ 2025 کا دورہ

ابوظہبی(نمائندہ خصوصی) خاتون اول، بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے منارۃ السعدیات میں ابوظہبی آرٹ 2025 کا دورہ کیا۔ اس میلے کا اہتمام محکمہ ثقافت اور سیاحت ابوظہبی نے کیا ہے اور ابوظہبی کے ولی عہد اور ابوظہبی ایگزیکٹو کونسل مزید پڑھیں

صادق آباد: کھوجی کتوں کی مدد سے چوروں کو تلاش کرنیوالی ٹیم خود اغوا ہوگئی

صادق آباد (نمائندہ خصوصی) پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے شہر صادق آباد میں نجی سراغ رساں کتوں کے ذریعے چوروں کو پکڑنے والی 4 رکنی ٹیم کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق مغویوں کے اغوا کا مزید پڑھیں

پاکستان، تھائی لینڈ کے درمیان تیسرا سیاسی مشاورتی اجلاس

اسلام آباد (نامہ نگار) پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورتی مذاکرات کا تیسرا دور آج اسلام آباد میں ہوا، جس کی قیادت پاکستان کی جانب سے ایڈیشنل سیکریٹری برائے ایشیا و پیسیفک عمران احمد صدیقی اور مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنۃ الخوارج کے 23 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (آئی ایس پی آر) خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے دو الگ الگ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران بھارت کی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 23 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 16 مزید پڑھیں

کالعدم تحریک لبیک کے 23 ارب 40 کروڑ کے اثاثے اور 92 بینک اکاؤنٹس منجمد

کالعدم جماعت کے 90 فنانسرز کے خلاف مقدمات جبکہ نفرت انگیز مواد پھیلانے پر مزید 31 کیسز درج کالعدم جماعت سے جدید اسلحہ، بلٹ پروف جیکٹس اور شیلز کی بڑی تعداد برآمد کر لی گئی: عظمیٰ بخاری پنجاب میں 84 مزید پڑھیں

ڈیرہ اسمٰعیل خان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خارجی سرغنہ سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسمٰعیل خان(نامہ نگار)ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے کلاچی میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران فتنۃ الخوارج کے سرغنہ عالم محسود سمیت 10 دہشت گرد ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔ دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ مزید پڑھیں

پی آئی اے اور بنگلہ دیشی ایئرلائن کے درمیان کارگو معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد(نامہ نگار)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) اور بنگلہ دیش بیمان ایئرلائنز کے درمیان ایئر کارگو کی ترسیل کو آسان بنانے کیلئے ایک اہم اور تاریخی معاہدہ طے پا گیا۔ پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق معاہدہ یکم مزید پڑھیں

مریم نواز کی وطن واپسی، لندن ایون فیلڈ سے روانگی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو

لندن(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز وطن واپسی کیلئے ایون فیلڈ سے روانہ ہوتے ہوئے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوپ 30 میں پنجاب کے گراؤنڈ بریکنگ پراجیکٹس پیش کیے گئے، اکانومسٹ کی رپورٹ پوری دنیا میں توجہ مزید پڑھیں

انوارالحق کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز راٹھور وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب

مظفرآباد (نمائندہ خصوصی)آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ہے، پیپلز پارٹی کے امیدوار فیصل ممتاز راٹھور 36 ووٹ لے کر وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے، جبکہ مخالفت میں مزید پڑھیں

جنگ مسلط کرنیوالوں کو اسی طرح جواب دینگے جیسے مئی میں دیا تھا: فیلڈ مارشل

اردن کے بادشاہ کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر چیف آف آرمی اسٹاف نے دشمن کو واضح پیغام دیا اسلام آباد(آئی ایس پی آر)چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کے خلاف مئی مزید پڑھیں