آرمی چیف کی بطور سی ڈی ایف تقرری کے بعد مدتِ ملازمت دوبارہ طے کرنے کا بل منظور

آئینی و عسکری ڈھانچے میں بڑی تبدیلی — تینوں مسلح افواج کے ترمیمی بل آئین کا حصہ بن گئے اسلام آباد (نامہ نگار)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ہفتہ کے روز تین اہم بلوں کی منظوری دے دی، جن میں مزید پڑھیں

آتش بازی کا سامان بنانیوالے کارخانے میں دھماکے، 6 افراد جاں بحق، 7 زخمی

حفاظتی اصولوں کیخلاف ورزی،لطیف آباد نمبر 10، حیدرآبادکی فیکٹری کی قانونی حیثیت مشکوک قرار حیدرآباد (نامہ نگار)لطیف آباد یونٹ نمبر 10 میں قائم غیر قانونی آتش بازی کا سامان تیار کرنے والے کارخانے میں خوفناک دھماکوں اور آتش زدگی کے مزید پڑھیں

وزیراعظم اور شاہِ اردن کی ملاقات:دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ایجنسیاں)وزیراعظم شہباز شریف اور اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں اہم ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون اور علاقائی سیکیورٹی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے سیاسی، اقتصادی مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مونس الٰہی کو انٹرپول سے بڑا ریلیف مل گیا

انٹرپول نے دو سال سے جاری تحقیقات بند کر دیں، ریڈ نوٹس ختم — وکیل کے مطابق “کلین چٹ”مل گئی بارسلونا(وقائع نگارخصوصی)بارسلونا میں جلاوطنی کی زندگی گزارنے والے پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما مونس الٰہی کو بین الاقوامی سطح پر مزید پڑھیں

27ویں آئینی ترمیم کو مسترد، 21 نومبر کو یومِ سیاہ منایا جائیگا: تحریک تحفظ آئین پاکستان

آئینی ترامیم کو عدلیہ کی خود مختاری کیخلاف ملک گیر احتجاج اور سپریم کورٹ تک واک کا اعلان اسلام آباد(نامہ نگار)تحریک تحفظ آئین پاکستان نے 27ویں آئینی ترمیم کو مکمل طور پر مسترد کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ 21 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا 9 مئی کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

سہیل آفریدی کا امن، شفافیت اور عوامی مفاد کو یقینی بنانے کیلئے صوبائی پالیسی گائیڈلائنز کا اعلان پشاور(نامہ نگار)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے کی تحقیقات کیلئے انکوائری کمیشن قائم کرنے کا مزید پڑھیں

آزاد کشمیر اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد، فیصل راٹھور وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد

پیپلز پارٹی نے وزیراعظم چوہدری انوار الحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی مظفرآباد(نمائندہ خصوصی)پیپلز پارٹی نے آزاد جموں و کشمیر کی وزارتِ عظمیٰ کے عہدے کیلئےفیصل ممتاز راٹھور کو امیدوار نامزد کرتے ہوئے آزاد کشمیر قانون ساز مزید پڑھیں

پاکستان اور عمان کے درمیان فیری سروس شروع کرنے کی منظوری

گوادر اور عمان کے درمیان نئے فیری روٹ سے تجارتی اور سیاحتی روابط میں اضافہ متوقع اسلام آباد(نامہ نگار) معاون خصوصی برائے میری ٹائم افیئرز محمد جنید انوار چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان اور عمان جلد ہی فیری مزید پڑھیں

اردن کے شاہ عبداللہ دوم آج دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(نامہ نگار)وزارت امور خارجہ کے مطابق اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر آج بروز ہفتہ دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچیں گے، جس دوران ان کی وزیراعظم اور صدر سے اعلیٰ سطح کی مزید پڑھیں

پاکستان کسی دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں کریگا:دفتر خارجہ کا واضح مؤقف

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی) ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے جمعے کو ہفتہ وار پریس بریفنگ میں دوٹوک اعلان کیا کہ پاکستان کسی بھی دہشت گرد گروہ سے مذاکرات نہیں کرے گا، چاہے وہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان مزید پڑھیں