لاہور قلندر نے ملتان سلطان کو ہرا کر بارش سے بھیگے موسم کو مزید سہانا بنا دیا

دونوں ٹیموں کی جانب سے چوکوں اور چھکوں کی بارش نے میچ کو دلچسپ رنگ دیا تاہم لاہور کا پلڑا بھاری رہا بارش کے باعث میچ 20 کی بجاۓ 13 اوورز تک محدود رہا ،لاہور کے قلندر محمد نعیم مین مزید پڑھیں

اسلام آباد کی کوئٹہ کو شکست، شاداب خان بہترین کھلاڑی قرار

اسلام آباد یونائیٹڈ نےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور اسلام آباد کو جیت کیلئے 184 رنز کا ہدف دیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مزید پڑھیں

اعظم خان اور ڈیوڈ وارنر نے کراچی کنگز کی ڈوبتی کشتی پار لگا دی

پی ایس ایل 11 میں راولپنڈیز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی فیلڈرز نے کیچ ڈراپ کرکے مخالف ٹیم کی کامیابی میں بھرپور کردار ادا کیا پاکستان سپر لیگ میں کراچی کنگز نے راولپنڈیز کو مزید پڑھیں

صاحبزادہ فرحان کی ماسٹر کلاس سنچری نے پاکستان سپر لیگ کو چار چاند لگادئیے

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے ہیرو کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت ملتان سلطان کی حیدر آباد کنگزمین کے خلاف 6 وکٹوں سے کامیابی حیدر آباد کنگز مین نے 5 وکٹوں پر 225 رنز بناۓ ملتان سلطان نے مطلوبہ ٹارگٹ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 خوارج ہلاک

اسلام آباد / خیبرپختونخوا (آئی ایس پی آر)سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 مختلف کارروائیوں کے دوران 13 خوارج کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق کارروائیاں باڑہ اور بنوں کے علاقوں میں کی گئیں، جہاں باڑہ میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل 11: اسلام آباد اور پشاور کا میچ بارش کے باعث منسوخ

لاہور (سپورٹس ڈسیک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کے درمیان آج کا میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔لاہور میں شدید آندھی اور بارش کے سبب میدان میں پانی جمع مزید پڑھیں

چین اور پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ میں امن کیلئے 5 نکاتی مشترکہ اقدام

بیجنگ (ایجنسیاں) پاکستان اور چین نے مشرقِ وسطیٰ میں امن و استحکام کی بحالی کیلئے 5 نکاتی مشترکہ اقدام کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اور وانگ ای کے مزید پڑھیں

راولپنڈی:عمران خان کے بعد بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں بھی بند:بیرسٹر گوہر

راولپنڈی (نامہ نگار)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ملاقاتوں پر پابندی کے بعد اب بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں بھی بند کر دی گئی ہیں، جو قابلِ تشویش ہے۔ مزید پڑھیں