کراچی میں اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے 3 اہلکاروں پر 90 ہزار ڈالر ڈکیتی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق مقدمہ ایس ایچ او، ایس آئی یو سمیت 3 پولیس اہلکاروں کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1210 خبریں موجود ہیں
اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور مزید پڑھیں
قومی اسمبلی پارلیمانی امور کمیٹی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا، بل کی حمایت میں 8 اور مخالفت میں 4 ووٹ آئے۔وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ آزاد ارکان کی کسی بھی سیاسی جماعت میں شمولیت اور مزید پڑھیں
جماعت اسلامی کے دھرنے میں فلسطینی مزاحمتی تحریک کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی۔ غائبانہ نماز جنازہ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پڑھائی۔ فلسطینی سفارتخانے کا وفد بھی نماز جنازہ میں شریک مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ملک بھر میں بجلی بلوں کی ادائیگی کی مقررہ تاریخ میں 10 دن کی توسیع کردی گئی۔ پاور ڈویژن کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر پاور ڈویژن نے بجلی تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جماعت اسلامی کے دھرنے کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر بانی پی ٹی آئی کے اکاؤنٹ سے انکے نام سے منسوب بیان میں کہا گیا کہ بجلی کے مزید پڑھیں
چینی قونصل جنرل یانگ یو ڈونگ نے کہا ہے کہ گوادر میں کچھ سیاسی پارٹیاں احتجاج کر رہی ہیں، ان لوگوں کو وہاں چلنے والے پروجیکٹس کی اہمیت کو سمجھنا چاہیے۔ کراچی پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینٹرل سیکریٹریٹ کو فوری کھولنے کا حکم دے دیا۔ عدالت عالیہ نے پی ٹی آئی کو بلڈنگ میں آگ سے بچاؤ کے حفاظتی انتظامات کی بھی ہدایت کردی۔ اسلام آباد ہائی مزید پڑھیں
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے جماعت اسلامی کو کل گورنر ہاؤس کے اندر دھرنا دینے کی پیشکش کردی۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے جماعت اسلامی کے ممکنہ دھرنے کے حوالے سے بیان میں کہا کہ دھرنا مظاہرین کا کل مزید پڑھیں
الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 میں 2 ترامیم متعارف کرائی جارہی ہیں۔پہلی ترمیم یہ ہے کہ اپنی کسی سیاسی جماعت سے وابستگی کا اقرار نامہ تبدیل نہیں کیا جاسکتا۔دوسری ترمیم یہ ہے کہ جس پارٹی نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن مزید پڑھیں