یواےای میں پاکستانی سفیر فیصل نیاز ترمذی کو سب سے بڑے سول ایوارڈ سے نوازا گیا

ابوظہبی (بیورورپورٹ)متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی کو یواےای حکومت کی جانب سے غیر ملکیوں کو دیا جانیوالا سب سے بڑا سول ایوارڈ “فرسٹ کلاس آرڈر آف زید دوم” عطا کیا گیا۔ یہ ایوارڈ یواےای کے مزید پڑھیں

برطانیہ کیلئے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کے فلائٹ آپریشنز کی بحالی

لندن (نمائندہ خصوصی)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کے برطانیہ کیلئےفلائٹ آپریشنز کی بحالی کے موقع پر پاکستان ہائی کمیشن لندن میں ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ فارن، کامن ویلتھ اینڈ ڈویلپمنٹ آفس (FCDO) کے سینئر حکام، پی آئی اے مزید پڑھیں

چمن اور کُرم سیکٹر میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے حملے ناکام، 50 حملہ آور ہلاک

(چمن / کُرم، نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں)پاک فوج نے 15 اکتوبر 2025 کو علی الصبح ضلعِ چمن کے اسپن بولدک اور خیبرپختونخوا کے کُرم سیکٹر میں افغان طالبان اور گروپ “فتنۃ الخوارج” کے منظم حملے مؤثر طریقے سے پسپا کر دیے؛ فوجی مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے عہدے کا حلف اٹھالیا

(پشاور، نمائندہ خصوصی)پشاور (ڈان نیوز) خیبرپختونخوا کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے پیر کے روز اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ان سے حلف لیا۔ تقریبِ حلف برداری گورنر ہاؤس پشاور میں منعقد ہوئی، مزید پڑھیں

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کے گھر سے کروڑوں روپے نقد، سونا اور غیر ملکی کرنسی برآمد

لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب پولیس نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ حافظ سعد حسین رضوی کے گھر پر چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں نقدی، زیورات اور غیر ملکی کرنسی برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ تفصیلات مزید پڑھیں

کرم ایجنسی: افغان طالبان کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی

کرم ایجنسی(سیکیورٹی ذرائع / نمائندہ خصوصی) — کرم کے مقام پر افغان طالبان کی جانب سے دوبارہ بلااشتعال فائرنگ کے بعد پاک فوج نے بروقت اور شدید جوابی کارروائی کرتے ہوئے متعدد مخالفانہ پوسٹس کو تباہ کر دیا اور ایک مزید پڑھیں

پاکستان میں رواں سال دہائیوں کی شدید سردی کا امکان، ماہرین نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) – ماہرینِ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ رواں سال پاکستان کو ’لا نینا‘ کے باعث گزشتہ کئی دہائیوں کی سخت ترین سردی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، جو خاص طور پر شمالی علاقوں میں مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا فوری پشاور پہنچ کر عدالتی حکم پر عمل کریں:بلاول بھٹو کی ہدایت

کراچی (نمائندہ خصوصی) – چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو فوری طور پر پشاور پہنچ کر پشاور ہائیکورٹ کے عدالتی حکم کے مطابق نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لینے کی ہدایت کر مزید پڑھیں

گورنر خیبرپختونخوا کل شام 4 بجے تک سہیل آفریدی سے حلف لیں:پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نمائندہ خصوصی) – پشاور ہائیکورٹ نے گورنر خیبرپختونخوا کو حکم دیا ہے کہ وہ کل شام 4 بجے تک پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نومنتخب وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے حلف لیں۔ عدالت نے واضح کیا ہے کہ مزید پڑھیں

پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کیخلاف دہشتگردی کا مقدمہ درج کرلیا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) —مرُیدکے میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے کارکنوں اور پولیس کے درمیان ہونے والی شدید جھڑپوں کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا جبکہ ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کی موجودگی مزید پڑھیں