9 مئی احتجاج کی کال کا اعتراف، شیری رحمان کا بانی پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بانی پی ٹی آئی سے معافی کا مطالبہ کردیا۔ بانی پی ٹی آئی کے جی ایچ کیو کے سامنے پُرامن احتجاج کی کال دینے کے بیان پر مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی احتجاج کی کال کا اعتراف نہیں کیا، سلمان اکرم راجہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما سلمان اکرم راجہ نے بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی احتجاج کی کال کا اعتراف نہیں کیا۔اڈيالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو میں سلمان اکرم مزید پڑھیں

آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے حق چھین کر لیں گے:حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کا دھندہ مزید نہیں چلے گا، عوام ظالموں سے حق چھین کر لیں گے۔ لاہور سے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ 26 جولائی کا مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سے منسوب بیان کی قانون کے نظر میں دھیلے کی وقعت نہیں: لطیف کھوسہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اگر اس طرح سیاسی جماعتوں پر پابندی لگی تو اگلی باری ن لیگ اور اس کے بعد پیپلز پارٹی کی باری ہوگی۔ لطیف کھوسہ نے کہا مزید پڑھیں

جس صوبے کا وزیراعلیٰ بھتہ دیتا ہو اس کا اللّٰہ ہی حافظ ہے، گورنر فیصل کنڈی

گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزيراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نہ صرف خود بھتہ دے رہے ہیں بلکہ تسلیم بھی کر رہے ہیں، جس صوبے کا وزیراعلیٰ بھتہ دیتا ہو اس صوبے کا اللّٰہ مزید پڑھیں

گٹکے اور ناقص سلنڈر جس پر پابندی کا حکم دیتے ہیں،پولیس کا ماہانہ ریٹ بڑھ جاتا ہے: عدالت

سندھ ہائیکورٹ میں مختلف کیسز میں پولیس کی ناقص تفتیش اور ملزمان کی عدم گرفتاری کے کیسز میں جسٹس امجد علی سہتو نے ریمارکس دیے کہ گٹکے اور ناقص سلنڈر سمیت جس چیز پر پابندی کا حکم دیتے ہیں، اُس مزید پڑھیں

قائمہ کمیٹی قانون و انصاف نے نیب ترمیمی بل 2024 مؤخر کردیا

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے قومی احتساب بیورو (نیب) ترمیمی بل 2024 مؤخر کردیا۔ اجلاس میں لطیف کھوسہ نے کہا کہ وزیر قانون کو 40 دن کے نیب ریمانڈ کا دفاع نہيں کرنا چاہیے۔ انہوں مزید پڑھیں

ابتدائی معلومات کے مطابق رؤف حسن کے کچھ ملک دشمن عناصر سے رابطے تھے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا اعترافی بیان 9 مئی کے واقعے کا اقبال جرم ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق رؤف حسن کے کچھ ملک دشمن عناصر سے رابطے تھے۔ عطا تارڑ مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کا احتجاجی کال کا بیان معافی مانگنے کا آغاز ہے:خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا احتجاجی کال کا بیان معافی مانگنے کا آغاز ہے، بانی پی ٹی آئی بڑے شاطر آدمی ہیں، بانی پی ٹی آئی معافی تلافی کرنا چاہتے ہیں۔ جیو مزید پڑھیں