لاہور ( محمد بابرسے )قذافی سٹیڈیم چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہے 8 فروری کو تین ملکی سیریز کےمیچ کے ساتھ پوری دنیا دیکھے گی کہ ہمارے انتطامات کیسے ہیں۔ناقدین کے منہ بند کرنے کیلئے ہمارے شاندار انتظامات ہی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1881 خبریں موجود ہیں
لاہور (بیورو رپورٹ) 60ویں نیشنل ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کے مقابلے اختتام پذیر ہوگئے۔پاکستان آرمی کے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوخواتین کے تمام ٹائٹل جیت کر پاکستان واپڈا کا غرور خاک میں ملا دیا۔پیر کے روز مزید پڑھیں
لاہور (بیورو چیف محمد بابر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی دیکھنے والے شائقین کا انتظار ختم ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز منگل28جنوری سے ہونے جارہا ہے۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں19 فروری سے 9مارچ تک ہوگا جبکہ مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ ) پاکستان نیشنل تائیکوانڈو ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی جہاں وہ شارجہ میں ہونے والے 11ویں شارجہ انٹرنیشنل تائیکوانڈو ٹریننگ کیمپ میں شرکت کر ے گی جو 5 فروری تک جاری رہے گا۔ اس تربیتی کیمپ مزید پڑھیں
لاہور (بیورو رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کے مابین سہ ملکی ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ یہ سیریز سنگل لیگ کی بنیاد پر 8 سے 14 فروری تک کھیلی مزید پڑھیں
قومی ہیرو، ملک کے صفِ اوّل کے ایتھلیٹ، اولمپین جیولین تھروور ارشد ندیم نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پاکستان کو 40 برسوں بعد گولڈ میڈل جتوانے والے جیویلن کھلاڑی ارشد ندیم مزید پڑھیں
بنگلا دیشی کرکٹر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔بنگلا دیش کی ایک عدالت نے گزشتہ روز 3 لاکھ ڈالرز سے زیادہ کے چیک باؤنس ہونے پر کرکٹر شکیب الحسن کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔ ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مزید پڑھیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن انڈر 19 ورلڈ کپ ملائیشیا میں شروع ہوگیا۔پہلے روز 6 میں سے تین میچز کے فیصلے ہوئے جبکہ 3 میچز بارش کے سبب نہ ہوسکے، جس میں پاکستان اور امریکا کے درمیان شیڈولڈ مزید پڑھیں
آسٹریلین اوپن خواتین کے ایونٹ میں یوکرین کی ایلینا سویٹولینا نے عالمی نمبر چار اٹلی کی جاسمین پاولینی کو 1-2 سے شکست دے دی۔ایک اور میچ میں قازقستان کی ایلینا ریباکینا نے یوکرین کی ڈیانا یسٹریمسکا کے خلاف اسٹریٹ سیٹس مزید پڑھیں
آسٹریلیوی ٹی وی چینل ہوسٹ ٹونی جونز نے اپنے نسلی امتیاز کے حامل جملوں پر نواک جوکووچ سے معافی مانگ لی۔سربیا سے تعلق رکھنے والے مجموعی طور پر 24 گرینڈ سلام جیتنے والے دنیا کے واحد کھلاڑی نواک جوکووچ نے مزید پڑھیں
