ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2025 کی پلیئرز ڈرافٹنگ تقریب کاانعقاد

لاہور(محمد اقبال ہارپرسے) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2025 کی پلیئرز ڈرافٹنگ تقریب حضوری باغ شاہی قلعہ میں منعقدکی گئی۔تقریب میں شرکت کرنے والے مہمانوں کا شاہی نقاروں اور بگل بجا کر ریڈ کارپٹ استقبال کیا گیا۔ لیگ میں مزید پڑھیں

ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ، قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی

کوالالمپور: ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے پرعزم اور بلند حوصلہ قومی ٹیم کومل خان کی قیادت میں‌ملائیشیا پہنچ گئی.کوالالمپور ایئرپورٹ پر موجود پاکستانیوں نے قومی ٹیم کو دیکھ کر پاکستان زندہ باد کے پر جوش نعرے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز کیخلاف قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان، امام اور ابرار کی واپسی کیساتھ 7 تبدیلیاں

ویسٹ انڈیز کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے پندرہ رکنی پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ویسٹ انڈیز کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے مزید پڑھیں

پاکستان کے سابق کرکٹر اقبال سکندر سعودی عریبین کرکٹ فیڈریشن کے جنرل منیجر آف کرکٹ بن گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی اور 1992 کی ورلڈ کپ فاتح ٹیم کا حصہ رہنے والے کرکٹر کو سعودی عرب کرکٹ فیڈریشن میں عہدہ مل گی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹر اقبال سکندر سعودی عریبین مزید پڑھیں

رنگپور رائیڈرز کی کامیابی پر تمیم اقبال کوچنگ اسٹاف سے لڑ پڑے

بنگلادیش پریمیئر لیگ میں گزشتہ روز کھیلے گئے میچ میں رنگپور رائیڈرز کی کامیابی پر تمیم اقبال کوچنگ اسٹاف سے لڑ پڑے۔بی پی ایل 2024 میں گزشتہ روز رنگپور رائیڈرز اور فورچیون بریشال کے درمیان میچ کھیلا گیا جو سنسنی مزید پڑھیں

پاکستان کے محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے محمد آصف نے سارک اسنوکر چیمپئن شپ میں کامیابی حاصل کرلی۔ کولمبو میں کھیلے گئے سارک اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پاکستان کے محمد آصف نے سری لنکن کیوئسٹ کو شکست دی، انہوں نے حریف کھلاڑی کے مزید پڑھیں

میلبرن میں مجھے زہر دیا گیا، نواک جوکووچ کا انکشاف

سربیا کے اسٹار ٹینس پلیئر نواک جوکووچ نے انکشاف کیا ہے کہ 2022 میں میلبرن میں انہیں زہر دیا گیا تھا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سربین ٹینس اسٹار نواک جوکووچ نے کہا کہ آسٹریلوی حکام نے انہیں مزید پڑھیں