یورو کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی

یورو کپ کی کوارٹر فائنل لائن اپ مکمل ہوگئی، جمعے کے کوارٹر فائنل میں جرمنی کا مقابلہ اسپین سے ہوگا۔ جرمنی میں جاری ایونٹ میں نیدرلینڈز رومانیہ کو جبکہ ترکیہ آسٹریا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچی ہیں۔ مزید پڑھیں

یوروکپ، فرانس اور پرتگال کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

فرانس اور پرتگال نے یورو کپ 2024 کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ فرانس نے بیلجیئم کو ایک صفر سے ہرادیا، فرانس کی جانب سے واحد گول جین ورٹونگھن نے میچ کے 85 ویں منٹ میں کیا۔ دوسرے پری کوارٹر مزید پڑھیں

ایشین اسنوکر: پاکستان کے اویس منیر نے 6 ریڈ، حسنین اختر نے انڈر21 ٹائٹل جیت لیا

پاکستان کے اویس منیر نے ایشین 6 ریڈ جبکہ حسنین اختر نے ہم وطن احسن رمضان کو شکست دے کر انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ ریاض میں جاری ایونٹ کے فائنل میں اویس نے ہانگ کانگ کے کیوئسٹ مزید پڑھیں

حکومت کی عدم دلچسپی کے سبب پاکستان سے یوتھ ٹائٹل واپس لے لیا گیا، عثمان وزیر

پاکستان کے مایہ ناز باکسر عثمان وزیر نے کہا ہے کہ حکومت کی عدم دلچسپی کے سبب ورلڈ باکسنگ آرگنائزیشن (ڈبلیو بی او) نے پاکستان سے یوتھ ٹائٹل واپس لے لیا۔ گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے باکسر عثمان وزیر مزید پڑھیں

سپورٹس جرنلسٹس اور کھلاڑی ملک کے سفیر ہوتے ہیں ، ان کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے:ارشد انصاری

لاہور( رپورٹ: محمد بابر ) ورلڈ اسپورٹس جرنلسٹس ڈے کے حوالے سے پاکستان اسپورٹس جرنلسٹس فیڈریشن کے زیر اہتمام اور لاہور پریس کلب کے تعاون سے دنیا بھر میں اسپورٹس جرنلسٹس کی خدمات کے اعتراف میں لاہور پریس کلب میں مزید پڑھیں

پاکستان کے ناصر اقبال نے بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے ناصر اقبال نے آسٹریلیا میں ہونیوالی بینڈیگو اوپن اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں پاکستانی کھلاڑی نے فرانس کے میٹیاو کاروگیٹ کو تین صفر سے شکست دی۔ ناصر اقبال کی فرانسیسی پلیئر کیخلاف کامیابی کا اسکور 4-11، مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس کیلئے اسپرنٹر فائقہ ریاض اکیلے ٹریننگ کرنے پر مجبور

پیرس اولمپکس کے لیے اسپرنٹر فائقہ ریاض پنجاب اسٹیڈیم میں اکیلے ٹریننگ کرنے پر مجبور ہیں۔ فائقہ ریاض ان دنوں پنجاب اسٹیڈیم میں شام کے سیشن میں 2 گھنٹے تن تنہا ٹریننگ کرتی ہیں، وہ وائلڈ کارڈ پر پیرس اولمپکس مزید پڑھیں

ایشین 6 ریڈ اور انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے

سعودی عرب میں جاری ایشین 6 ریڈ اور انڈر 21 اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑی چھا گئے۔ انڈر 21 میں دونوں پاکستانی پلیئرز ۔ احسن رمضان اور محمد حسنین اختر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ 6 ریڈ بالز کے مزید پڑھیں

یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا

یورو کپ فٹ بال میں دفاعی چیمپئن اٹلی ایونٹ سے باہر ہوگیا۔ پری کوارٹر فائنل میں سوئٹزرلینڈ نے اٹلی کو دو صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ پہلے ہاف میں سوئٹزرلینڈ کے ریمو فریولر نے میچ مزید پڑھیں