پیرس اولمپکس: ویمن 100 میٹر پریلیمینری راؤنڈ میں پاکستان کی فائقہ ریاض دوسری ہیٹ میں چھٹے نمبر پر

پیرس اولمپکس میں آج ویمن 100 میٹر پریلیمینری راؤنڈ میں پاکستان کی فائقہ ریاض دوسری ہیٹ میں چھٹے نمبر پر رہیں۔چار ہیٹس کی ٹاپ تین، تین ایتھلیٹس پہلے راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کریں گی۔دوسری جانب شوٹنگ 25 میٹر پسٹل کوالیفکیشن میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا :پاکستان کے ناصر اقبال بیگا اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

پاکستان کے ناصر اقبال آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ نیو ساؤتھ ویلز آسٹریلیا میں بیگا اوپن کے کوارٹر فائنل میں ناصر اقبال نے جاپان کے ٹومو اینڈو کو 0-3 سے شکست دی۔ جاپانی مزید پڑھیں

ایشین انڈر۔18 والی بال: پاکستان کو مسلسل چار میچز میں کامیابی کے بعد پہلی شکست

بحرین میں جاری ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان کو مسلسل چار میچز میں کامیابی کے بعد پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ شکست کے باوجود پاکستان ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔ ایشین انڈر۔18 مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس:شوٹنگ سینٹر چیٹورکس میں شوٹنگ ایونٹ میں کشمالہ کو 32 میں سے 22ویں پوزیشن حاصل رہی

فرانس میں متعین پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد نے پیرس اولمپکس کے 25 میٹر ویمن پسٹل کے مقابلے میں شریک پاکستان کی کشمالہ طلعت کو ایکشن میں دیکھا۔ شوٹنگ سینٹر چیٹورکس میں شوٹنگ ایونٹ میں کشمالہ کو 32 میں مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے 7 میں سے 5 پاکستانی ایتھلیٹس کا سفر ختم

پیرس اولمپکس میں شرکت کرنے والے 7 میں سے 5 ایتھلیٹس کا سفر ختم ہوگیا، اب صرف شوٹر غلام بشیر اور ارشد ندیم سے امیدیں باقی ہیں۔ پاکستان کے مزید دو ایتھلیٹس پیرس اولمپکس سے باہر ہوگئیں، اسپرنٹر فائقہ ریاض مزید پڑھیں

ناروے کپ انڈر۔15: فیوچر پاکستان ٹیم سیمی فائنل میں واریگ کلب کوشکست دے کرفائنل میں پہنچ گئی

ناروے کپ انڈر۔15 میں پاکستان کی فیوچر پاکستان ٹیم فائنل میں پہنچ گئی، سیمی فائنل میں ناروے کے واریگ کلب کو شکست دی۔ سیمی فائنل میں فیوچر پاکستان نے تین۔صفر سے کامیابی حاصل کی۔ ناروے کپ فٹبال کا فائنل کل مزید پڑھیں

اپنی حریف الجیریا کی باکسر ایمان خلیف سے معافی مانگنا چاہتی ہوں: اطالوی باکسر اینجلا کیرنی

پیرس اولمپکس کے ویمن باکسنگ ایونٹ میں اطالوی باکسر اینجلا کیرنی کا کہنا ہے کہ وہ اپنی حریف الجیریا کی باکسر ایمان خلیف سے معافی مانگنا چاہتی ہیں۔ اٹلی کی باکسر انجیلا کیرنی نے اولمپک خواتین کی باکسنگ کے بارے مزید پڑھیں

ناروے کپ: قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو سیمی فائنل میں فورڈ کلب کےہاتھوں شکست

ناروے کپ کے سیمی فائنل میں قومی اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کو ناروے کے فورڈ کلب نے شکست دے دی۔ناروے کے فورڈ کلب نے سنسنی خیز مقابلے میں پنالٹی شوٹ آؤٹ پر قومی اسٹریٹ چائلڈ ٹیم کو شکست دی، دونوں مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس: کھلاڑی میڈل سے محروم، رانا ثنا اللہ کی دریائے سین کے سیر سپاٹے ویڈیو وائرل

پیرس اولمپکس میں پاکستان کے ایتھیلیٹ ایک کے بعد ایک بغیر میڈل باہر ہوتے جا رہے ہیں ایسے وفاقی وزیر رانا ثنا اللہ کی دریائے سین کی سیر کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ پیرس میں جاری اولمپکس 2024 میں مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس، شدید گرمی اور حبس سے متعدد کھلاڑیوں کی حالت غیر،ہیٹ اسٹروک کی شکایت کا بھی سامنا

پیرس اولمپکس گیمز میں شدید گرمی اور حبس کے باعث کئی کھلاڑیوں کی حالت غیر ہوگئی،ٹینس، اور انڈرو مقابلوں میں بعض کھلاڑیوں کو ہیٹ اسٹروک کی شکایت کا بھی سامنا رہا،منتظمین نے میچوں کے دوران کھلاڑیوں کے لئے ٹھنڈے پانی مزید پڑھیں