بارش کے باعث دریائے سین کا پانی آلودہ ،مردوں کا اولمپک ٹرائیتھلون ملتوی

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع دریائے سین کے پانی کا معیار بہتر نہ ہونے کی وجہ سے مردوں کا اولمپک ٹرائیتھلون ملتوی کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرس کے دریائے سین میں آج مردوں مزید پڑھیں

بھارت: اولمپکس شوٹنگ میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی منو بھاکر کا ریت پر مجسمہ تیار

بھارت کے ایک آرٹسٹ نے پیرس اولمپکس کے شوٹنگ مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی منو بھاکر کا ریت کا مجسمہ بنادیا۔بھارتی آرٹسٹ سدرسن پٹنائک نے پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ویمنز ایئر پسٹل ایونٹ میں کانسی کا تمغہ مزید پڑھیں

وہ 7 ماہ کی حاملہ ہیں:شمشیر زنی کے مقابلوں میں مصر کی نمائندگی کرنے والی ندا حافظ کا انکشاف

پیرس اولمپکس کے شمشیر زنی کے مقابلوں میں مصر کی نمائندگی کرنے والی ندا حافظ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 7 ماہ کی حاملہ ہیں۔ ندا نے پہلے مقابلے میں امریکی حریف کو شکست دی۔ راؤنڈ آف سکسٹین میں مزید پڑھیں

ملالہ یوسفزئی کی پیرس میں پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات

پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔ ملالہ سے ملاقات کرنے والوں مزید پڑھیں

پیرس: اولمپکس میں شریک تین اسرائیلی ایتھلیٹس کو دھمکیوں کے بعدسیکیورٹی سخت

اولمپکس میں شریک تین اسرائیلی ایتھلیٹس کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے پیش نظر ان کی سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی دارالحکومت پیرس میں جاری اولمپکس کھیلوں مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس:میڈلز کی جنگ جاری ، جاپان 6 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے، فرانس 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے نمبر پر

پیرس اولمپکس میں میڈلز جیتنے کی جنگ جاری ہے، جاپان 6 گولڈ میڈل کے ساتھ پہلے، میزبان فرانس 5 گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسرے جبکہ چین 5 گولڈ میڈل کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ تیسرے روز آرچری میں کورین مزید پڑھیں

ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی

ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی۔ہنزہ کی سلطانہ بی بی نے آج صبح 8611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا۔ سلطانہ کےٹو سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔واضح مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس:10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ پاکستانی جوڑی فائنل راؤنڈ میں نہ پہنچ سکی

پیرس اولمپکس میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر ہو گئے۔10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ پاکستانی جوڑی فائنل راؤنڈ میں نہ پہنچ سکی۔پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت ایونٹ میں حصہ لے رہے تھے۔پاکستان نے مکسڈ ٹیم مزید پڑھیں

برطانوی کھلاڑی نے پنکچر ہونے کے باوجود اولمپک ماؤنٹین بائیک ٹائٹل دوبارہ جیت لیا

برطانیہ کے ٹام پڈکاک نے پنکچر ہونے کے باوجود حیرت انگیز طور پر پیرس اولمپک ماؤنٹین بائیک ٹائٹل دوبارہ جیت لیا۔عالمی چیمپئن ٹام پڈکاک نے فرانسیسی کھلاڑی وکٹر کوریزکی کو زبردست مہارت کے ساتھ شکست دے کر اپنی سائیکل پنکچر مزید پڑھیں

ناورے کپ فٹبال: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا

ناورے کپ فٹبال میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو شکست دے کر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔اوسلو میں جاری ناروے کپ میں پاکستان مزید پڑھیں