پیراگوئے کی تیراک لوانا الونسو نے پیرس اولمپکس 2024ء میں شکست کے بعد 20 سال کی عمر میں ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق لوانا الونسو نے خواتین کی 100 میٹر بٹر فلائی ریس میں چھٹی پوزیشن حاصل کی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں
پیرس اولمپکس گیمز میں شمالی کوریا نے 8سال بعد پہلا میڈل جیت لیا،ٹیبل ٹینس کے مکسڈ ڈبلز میں چین کو شکست دے کرسلور میڈل جیتا، مردوں کے فٹبال مقابلوں میں مصر نے مضبوط حریف اسپین کو شکست دے کر تہلکہ مزید پڑھیں
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع دریائے سین کو اولمپک ٹرائی تھلون مقابلوں کے لیے کلیئر قرار دے دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دریائے سین میں آج ٹرائی تھلون کا مین اینڈ ویمن سوئمنگ ایونٹ ہو مزید پڑھیں
ارجنٹائن کے مشہور فٹبالر لیونل میسی اور ان کی اہلیہ کی ایک دلچسپ تصویر منظر عام پر آئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس تصویر میں لیونل میسی کی اہلیہ کو اپنے شوہر کے موبائل فون میں جھانکتے ہوئے دیکھا مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس 2024ء میں جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی پوڈیم پر لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی۔ جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی ایسی تصویر کو منفرد قرار دے دیا گیا ہے کیونکہ پوڈیم پر دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں میڈلز جیتنے پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (آئی او سی) کی جانب سے تو کوئی انعامی رقم نہیں لیکن مختلف ممالک نے اپنے ایتھلیٹس کےلیے پُرکشش انعامات کا اعلان کردیا جس میں سرفہرست ہانگ کانگ ہے۔ ہانگ کانگ مزید پڑھیں
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر گزشتہ سال جاں بحق ہونیوالے پورٹر حسن شگری کی میت ایڈوانس بیس کیمپ پہنچا دی گئی، جہاں سے ان کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر منتقل کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت نے فیفا کے فیصلے کیخلاف کینیڈین فٹبال حکام کی اپیل کو مسترد کردیا ہے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے حریف ٹیم نیوزی لینڈ کی تیاریوں کی جاسوسی کےلیے ڈرون استعمال کرنے پر اولمپکس ویمن مزید پڑھیں
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے پلے آف مرحلے میں جگہ بنالی۔پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں ناروے کے اوسٹیسی کلب کو 1-3 سے شکست دی۔ یوں قومی ٹیم گروپ میچز میں ناقابل مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں برانز میڈل جیتنے والی پہلی بھارتی شوٹر مانو بھاکر کے کوچ جسپال رانا کو تین برسوں سے تنخواہ نہیں ملی۔ شوٹر مانو بھاکر کے پیرس اولمپکس میں برانز میڈل جیتنے کے بعد ایک انٹرویو میں کوچ جسپال مزید پڑھیں
