امریکا میں جاری ورلڈ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے پلیئر وسیم کھتری نے تیسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ چیمپئن شپ میں وسیم کھتری کا آغاز اچھا نہ تھا، انہیں چار روزہ ایونٹ کے پہلے دو دن کئی میچز میں مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1843 خبریں موجود ہیں
پیرس اولمپک کے پانچویں روز چین نے میڈل ٹیبل پر قبضہ جمالیا، چین 9 گولڈ میڈلز کے ساتھ سرفہرست ہے، چین کے سوئمر پین زینلے نے سوئمنگ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کیا۔ پیرس اولمپکس کے باقاعدہ مقابلوں کے پانچویں مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں ٹیبل ٹینس کے مکسڈ ڈبلز مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے کا جشن منانے کے 24 گھنٹے سے بھی کم وقت کے بعد چین کے وانگ چوکین کو سنگلز مقابلے میں سویڈن کے ٹرولس مورگارڈ کے ہاتھوں شکست مزید پڑھیں
پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس کے ایونٹس کروانے کےلیے صدر پاکستان ٹینس فیڈریشن اعصام الحق قریشی سرگرم ہیں۔ انٹرنیشنل ٹینس اے ٹی پی کے نمائندے آندرے کورنیلووف نے ٹینس سینٹر کا دورہ کیا اور انٹرنیشنل ایونٹس کےلیے سہولیات کا جائزہ لیا۔ مزید پڑھیں
ناروے کپ انڈر 15 کیٹیگری میں بھی پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ پاکستان کی ٹیم ’’بیٹر فیوچر پاکستان‘‘ ناروے کپ انڈر 15 کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی۔ راؤنڈ آف 32 کے میچ میں بیٹر مزید پڑھیں
ناروے کپ فٹبال کی انڈر۔17 کیٹیگری میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ناک آؤٹ مرحلے میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی دکھائی اور راؤنڈ آف 32 کا میچ جیت کر پری کوارٹر فائنل میں مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس 2024 میں سخت حفاظتی انتظامات کے باوجود اسرائیلی کھلاڑی خوف کا شکار ہوگئے۔ اسرائیلی کھلاڑیوں کو پیرس میں کسی ریاستی سربراہ کے طرز پر سیکیورٹی فراہم کی جارہی ہے، تاہم حماس کے سیاسی سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت مزید پڑھیں
آسٹریلیا میں جاری بیگا اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان کے ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے جبکہ ٹاپ سیڈ نور زمان کو دوسرے راؤنڈ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ 12 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم والے بیگا مزید پڑھیں
بحرین میں جاری ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم نے اپنی فتوحات کے سلسلے کو برقرار رکھتے ہوئے سپر 8 مرحلے کا پہلا میچ بھی جیت لیا، جس کے ساتھ ہی پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مزید پڑھیں
علی ڈوگر اور تابش توفیق کی جانب سے پاکستان کبڈی ٹیم کے اعزازمیں استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا۔تقریب کااہتمام گزشتہ روز مسی ساگا میں کیا گیا. تقریب میں کبڈی کے شوقین افراد نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ پاکستان کبڈی مزید پڑھیں
