سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا اپنی بہن انعم مرزا کے ہمراہ فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب میں موجود ہیں۔سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان بھی حج کیلئے سعودی عرب میں ہی موجود مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1682 خبریں موجود ہیں
پاکستان کے ایک اور اُبھرتے ہوئے جیولین تھرور یاسر علی نے شاندار کارکردگی پیش کرتے ہوئے ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا۔ جنوبی کوریا کے شہر موکپو میں دو روزہ ایشین تھروئنگ چیمپئن شپ کے دوسرے مزید پڑھیں
کراچی : پاکستان والی بال فیڈریشن نے پہلی پاکستان والی بال لیگ رواں سال ستمبر کے آخری یا اکتوبر کے پہلے ہفتے میں اسلام آباد میں کرانے کی تیاری شروع کردی ہے، فیڈریشن کے چیئر مین چوہدری یعقوب نے جنگ مزید پڑھیں
برلن : یوئیفا یورو فٹ بال چیمپئن شپ 14 جون سے 14 جولائی تک جرمنی میں کھیلی جائیگی ۔منتظمین نے میگا ایونٹ کے دوران فلسطین اور اسرائیل کے پرچم لہرانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ انتظامیہ کے مطابق صرف مزید پڑھیں
قومی ہاکی ٹیم رواں سال ستمبر میں چین میں ہونے والی ایشین چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لے گی، جس کے لئے کیمپ کا اعلان 20 جون تک کیا جائے گا۔ اذلان شاہ اور نیشنز کپ میں قومی ٹیم کی کار مزید پڑھیں
میڈرڈ : سابق عالمی نمبر ایک رافیل نڈال اور گذشتہ ہفتے فرنچ اوپن ٹائٹل جیتنے والے کارلوس الکاریز رواں برس اولمپکس کے مینز ڈبلز ٹینس میں اسپین کی نمائندگی کرینگے۔ نڈال اس سے قبل 2008 اولمپکس میں گولڈمیڈل جیت چکے مزید پڑھیں
روس میں ہونے والے برکس گیمز میں پاکستان کے ویٹ لفٹر حیدر سلطان نے 61 کلو کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیت لیا، یہ ایونٹ میں پاکستان کو پہلا گولڈ میڈل ہے۔ حیدر سلطان نے مجموعی طور پر 261 کلوگرام کا مزید پڑھیں
بھارتی بین الاقوامی شہرت یافتہ سابقہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ثانیہ مرزا کی چاہے جانے کی خواہش سے متعلق ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں
کراچی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اظہر علی کا کہنا ہے کہ وہ دوسری شادی کا فیصلہ وقت اور حالات دیکھ کر کریں گے۔ کسی بھی بیوی کے لیے اپنے شوہر کو دوسری شادی کی اجازت دینا مشکل ہے مزید پڑھیں
سینٹ ونسینٹ: امریکا کی جانب سے ویزا مسترد کیے جانے کے بعد نیپالی کرکٹر سندیپ لمیچانے ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے، وہ اپنے ملک کی ٹیم کی آخری دو میچز میں نمائندگی کرینگے۔ لمیچانے پر ریپ کا مزید پڑھیں
