پاکستانی ٹیم کے 3 کھلاڑیوں کے کیربیئن لیگ میں معاہدے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 میں ناکامیوں کا شکار ہونے والی پاکستان کرکٹ ٹیم کے تین کھلاڑیوں کا کیربیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) میں معاہدہ ہوگیا۔ انٹیگا اینڈ باربوڈا فیلکنز نے پاکستان کے تین کھلاڑیوں کو سائن کرلیا ہے۔ مزید پڑھیں