پی ایس ایل کی دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ کے نام سے میدان میں اترینگی

اسلام آباد(پی سی بی+سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ساتویں اور آٹھویں ٹیموں کے مالکان کے نام اور بولی کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ ساتویں ٹیم ایف کے ایس نے 175 کروڑ روپے میں خریدی گئی اور اس مزید پڑھیں

کراچی:فرحان علی نے جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

کراچی(سپورٹس ڈیسک)فرحان علی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے قومی جونیئر انڈر 17 اسنوکر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلے گئے فائنل میں پنجاب مزید پڑھیں

بنگلادیش نے انڈین پریمیئر لیگ کی ٹیلی کاسٹ پر پابندی لگا دی

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک) بنگلادیش نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کی ٹیلی کاسٹ پر غیر معینہ مدت کیلئے پابندی عائد کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے پابندی سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بنگلادیش مزید پڑھیں

ٹی20 ورلڈکپ : پاکستانی پس منظر رکھنے والے کرکٹرز کو بھارتی ویزوں میں مشکلات

کراچی(سپورٹس ڈیسک) ذرائع کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں شامل پاکستانی پس منظر یا پاکستانی پاسپورٹس رکھنے والے کرکٹرز کو بھارتی ویزوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ یو اے ای، عمان، اٹلی، کینیڈا مزید پڑھیں

انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز فائنل: پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے دی

ہرارے(سپورٹس ڈیسک)انڈر 19 ٹرائی نیشن سیریز کے فائنل میں پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹ سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔میچ میں زمبابوے کی ٹیم 45ویں اوور میں 158 رنز پر آؤٹ ہوئی، جس کے بعد گرین مزید پڑھیں

ڈیزرٹ وائپرز نے پہلی مرتبہ ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا

فاتح ٹیم کی جانب سے تین پاکستانیوں کھلاڑیوں نے جیت میں اہم کردار ادا کیا کپتان سیم کرن عمدہ کارکردگی پر پلئیر آف دی ٹورنامنٹ قرار پاۓ ڈیزرٹ وائپرز نے شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دبئی انٹرنیشنل مزید پڑھیں

برامپٹن: کرکٹ کینیڈا ٹیم کی ورلڈکپ کیلئے روانگی پرتقریب کاانعقاد

برامپٹن (نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی مردوں کی قومی کرکٹ ٹیم کیلئےبرامپٹن میں ورلڈکپ کیلئے بھارت روانگی پر تقریب کا انعقاد کیا گیا، جہاں ٹیم کو آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کیلئے نیک خواہشات دی گئیں۔ ورلڈ مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں نہ کھیلنے کا اعلان

ڈھاکا (بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ، غیر ملکی میڈیا)بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے تناظر میں بنگلہ دیش نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز بھارت میں نہیں کھیلے گا۔ بنگلہ دیش مزید پڑھیں

بگ بیش لیگ: ڈیوڈ وارنر کی 130 رنز کی اننگز رائیگاں، ہوبارٹ ہریکینز کی فتح

سڈنی(سپورٹس ڈیسک)بگ بیش ٹی20 لیگ کے میچ میں سڈنی تھنڈر کے اوپنر ڈیوڈ وارنر نے 11 چوکوں اور 9 چھکوں کی مدد سے 130 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، تاہم ان کی اننگز رائیگاں چلی گئی۔میچ میں میزبان سڈنی مزید پڑھیں