سوئٹزرلینڈ نے بوسنیا و ہرزیگوینا کو شکست دے کر اگلے مرحلے کی امیدیں روشن کرلیں

لاس اینجلس( فیفا، رائٹرز، اے ایف پی)فیفا ورلڈ کپ میں سوئٹزرلینڈ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے بوسنیا و ہرزیگوینا کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر تین اہم پوائنٹس اپنے نام کر لیے اور مزید پڑھیں

کیپ ورڈی کے گول کیپر وزینا کی والدہ بیٹے کا اگلا ورلڈ کپ میچ دیکھنے میامی پہنچیں گی

میامی(بین الاقوامی میڈیا، سوشل میڈیا)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شاندار کارکردگی کے باعث عالمی توجہ حاصل کرنیوالے کیپ ورڈی کے گول کیپر وزینا کیلئےخوشخبری سامنے آئی ہے، جہاں ان کی والدہ اینا کانڈیڈہ اپنے بیٹے کا اگلا میچ دیکھنے کیلئےمیامی مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: کولمبیا نے ازبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے دی

ٹیکساس( فیفا، بین الاقوامی میڈیا)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے میچ میں کولمبیا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ازبکستان کو 1 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کر لی۔ کولمبیا کی مزید پڑھیں

لاہور :سگی بہنوں نے ایک ساتھ ورلڈ ایتھلیٹکس لیول ون کوچنگ کورس مکمل کر لیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)لاہور سے تعلق رکھنے والی تین سگی بہنوں آمنہ شہزاد، عائشہ شہزاد اور فاطمہ شہزاد نے ایک ساتھ ورلڈ ایتھلیٹکس کے کوچز ایجوکیشن سرٹیفکیشن سسٹم (سی ای سی ایس) کا لیول ون کوچنگ کورس کامیابی سے مکمل کرکے منفرد مزید پڑھیں

انگلینڈ نے کروشیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے دی

ٹیکساس(فیفا، بین الاقوامی میڈیا)فیفا ورلڈ کپ 2026 کے گروپ مرحلے کے میچ میں انگلینڈ نے کپتان ہیری کین کی شاندار کارکردگی کی بدولت کروشیا کو 2 کے مقابلے میں 4 گول سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کا فاتحانہ آغاز کیا۔ مزید پڑھیں

پہلی پاکستانی ویمن کرکٹرفاطمہ ثناء کا دی ہنڈرڈ لیگ میں معاہدہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا برطانیہ کی معروف ٹی ٹوئنٹی لیگ دی ہنڈرڈ میں معاہدہ ہو گیا ہے، جس کے ساتھ ہی وہ اس لیگ میں کھیلنے والی پہلی پاکستانی خاتون کرکٹر بن گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

سابق کپتان ندا ڈار نے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم میں واپسی کا اعلان کر دیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر ندا ڈار نے قومی کرکٹ میں واپسی کا اعلان کرتے ہوئے ایک بار پھر پاکستان ٹیم کے لیے اپنی دستیابی ظاہر کر دی ہے۔ ندا ڈار نے مزید پڑھیں

فیفا ورلڈ کپ: جرمنی کیخلاف میچ سے قبل آئیوری کوسٹ کےایلی واہی کینیڈا نہ جا سکے

ٹورنٹو( آئیوری کوسٹ فٹبال فیڈریشن، بین الاقوامی میڈیا)فیفا ورلڈ کپ 2026 میں جرمنی کے خلاف اہم میچ سے قبل آئیوری کوسٹ کو بڑا دھچکا لگا ہے، جہاں ٹیم کے اہم اسٹرائیکر ایلی واہی کینیڈا کا ویزا نہ ملنے کے باعث مزید پڑھیں