ویمنز ورلڈکپ: بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی

کولمبو (جیو نیوز / پی ٹی وی اسپورٹس / ڈان اسپورٹس)ویمنز کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں بھارت نے پاکستان کو 88 رنز سے شکست دے دی۔ کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے مقابلے میں پاکستان ویمنز ٹیم 248 مزید پڑھیں

دہلی: ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں آوارہ کتوں کا حملہ، 2 غیر ملکی کوچز زخمی

نئی دہلی (انڈین ایکسپریس/الجزیرہ)بھارت کے دارالحکومت دہلی میں جاری ورلڈ پیرا ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جب جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم کے وارم اپ ٹریک پر آوارہ کتوں نے کینیا کے اسپرنٹ کوچ ڈینس موانزو اور مزید پڑھیں

آزربائیجان:پاکستانی عبد الرحمٰن نے برانز میڈل جیت لیا، بیلاروس اور ترکمانستان کو شکست

باکو (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کے پہلوان محمد عبد الرحمٰن نے ’سی آئی ایس گیمز 2025‘ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 65 کلوگرام کیٹیگری میں بیلاروس اور ترکمانستان کے پہلوانوں کو شکست دے کر برانز میڈل اپنے نام کر لیا۔ مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈکپ: بنگلہ دیش کی پاکستان ویمنز کو بآسانی 7 وکٹوں سے شکست

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) — آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کو اپنے پہلے ہی میچ میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔کولمبو میں کھیلے جانے والے میچ میں بنگلہ دیش ویمنز نے پاکستان ویمنز کو بآسانی 7 مزید پڑھیں

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کی شاندار کامیابی، افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی

کراچی (سپورٹس ڈیسک) — پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے گوہر آفریدی اور اسامہ طارق کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت افغانستان کو چوتھے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-3 سے اپنے مزید پڑھیں

نمیبیا اور زمبابوے نے ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئے افریقہ ریجن سے کوالیفائی کر لیا

ہرارے (سپورٹس ڈیسک) — زمبابوے اور نمیبیا نے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کیلئےافریقہ ریجن سے کوالیفائی کر لیا ہے۔ نمیبیا نے سیمی فائنل میں تنزانیہ کو شکست دی۔زمبابوے نے سیمی فائنل میں کینیا کو شکست مزید پڑھیں

رن فار مسی ساگا 2025 ٹرلئیم ہیلتھ پارٹنرز کیلئے 15 ہزار ڈالر جمع

مسی ساگا(نامہ نگار) مسی ساگا میں اس ویک اینڈ پر رن فار مسی ساگا 2025 کامیابی کے ساتھ منعقد ہوا، جس میں ریکارڈ تعداد میں شرکاء نے شرکت کی اور بھرپور کمیونٹی تعاون کے ساتھ 15 ہزار ڈالر سے زائد مزید پڑھیں

پنجابیوں کی شان کبڈی کی قومی چیمپئن شپ کا لاہور میں آغاز

دنیا بھر میں بسنے والے پنجابیوں کے پسندیدہ کھیل رگبی کی قومی چیمپئن شپ کے مقابلے لاہور میں شروع ہوگئے۔ پنجاب سٹیڈیم لاہور میں 44ویں نیشنل کبڈی چیمپئن شپ کا شاندار آغاز صوبائی وزیر کھیل ملک فیصل ایوب کھوکھر نے مزید پڑھیں

مسی ساگا ڈولفن کی شاندار فتح، BSL ڈویژن ون فائنل میں 6 وکٹوں سے کامیابی

مسی ساگا (نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں ہونے والے کرِسپی BSL 2025 ڈویژن ون فائنل میں مسی ساگا ڈولفن نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے Sauga 6ers کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔ 6ers نے پہلے مزید پڑھیں