ایشیا کپ ٹرافی چاہیے تو سوریا کمار دفتر آکر مجھ سے لے لیں:محسن نقوی کا بھارتی بورڈ کو جواب

دبئی (نمائندہ خصوصی)ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کے اجلاس میں ایشیا کپ 2025 کی ٹرافی کے معاملے پر پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے درمیان سخت تکرار ہوئی۔ بی سی سی آئی نے بار بار ٹرافی لینے پر اصرار مزید پڑھیں

پہلا ایم ڈبلیو او کرکٹ لیگ 2025ءکا انعقاد، 8 ٹیموں کی شرکت، ایکسپریس گوریلے فاتح

میڈیا وکرز ہمارے لئے قیمتی اثاثہ ہیں تہہ دل سے احترام کرتے ہیں: صدر عدنان شوکت میڈیا ورکرز کو کبھی بھی مایوس نہیں کرینگے: چیئر مین محمد طاہر ورکرزہمارے جسم کاحصہ ہیں: طاہر منصف تمام ممبران کی تہہ دل سے مزید پڑھیں

محسن نقوی سےایشیا کپ کی ٹرافی لینے سےبھارتی کرکٹ ٹیم کا انکار

دبئی( نمائندہ خصوصی)ایشیا کپ فائنل کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم نے صدر ایشین کرکٹ کونسل محسن نقوی سے ٹرافی لینے سے انکار کر دیا، جس کے باعث اختتامی تقریب تاخیر کا شکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق بھارتی ہٹ دھرمی کے مزید پڑھیں

ایشیا کپ فائنل: بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے ہراکر کر نویں بار ٹائٹل جیت لیا

دبئی(نمائندہ خصوصی)ایشیا کپ 2025 کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر نواں ایشین ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان کی ٹیم 146 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی.جواب میں بھارت نے ہدف 2 گیندیں قبل حاصل کیا۔ مزید پڑھیں

انڈر 17 ساف فٹبال چیمپئن شپ بھارت نے جیت لی، پاکستان کے عبداللّٰہ ٹاپ اسکورر قرار

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک)بھارت نے بنگلادیش کو فائنل میں پینلٹی ککس پر شکست دے کر ساف انڈر 17 فٹبال چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔ پاکستان کے محمد عبداللّٰہ ٹورنامنٹ کے ٹاپ اسکورر قرار پائے۔ سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو میں مزید پڑھیں

“Pitching for Peace” کرکٹ نہیں امن،اور ثقافتی ہم آہنگی کا پیغام ہے:اقراء خالد

اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) پارلیمنٹ ہل پر دوسری کرکٹ ایڈووکیسی ڈے منایاگیا، جس میں اراکین پارلیمنٹ، کامن ویلتھ کے سفیر اور طلبہ رہنما شریک ہوئے۔ تقریب میں پریس کانفرنس، رائیڈو ہال گراؤنڈز میں دوستانہ میچ اور شام کو پارلیمنٹ ہل پر مزید پڑھیں

ایم ڈبلیو او لاہور کا پہلا کرکٹ ٹورنامنٹ ایم ڈبلیو کرکٹ لیگ آج کھیلا جائیگا

منتخب کابینہ 2025ء کا پہلا جنرل باڈی اجلاس بھی آج منعقد کیا جا رہا ہے لاہور(نمائندہ خصوصی) میڈیا ورکرز آرگنائزیشن لاہور کے زیر اہتمام پہلا کرکٹ ٹورنامنٹ آج پنجاب یونیورسٹی گراؤنڈ اولڈ کیمپس لاہور میں منعقد ہوگا۔ اس ٹورنامنٹ کا مزید پڑھیں

آئی سی سی ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی، سوریا کمار یادو اور حارث رؤف پر جرمانہ

دبئی (اسپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک-بھارت میچز کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر بھارتی کپتان سوریا کمار یادو اور پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف پر جرمانہ عائد کر دیا، جبکہ پاکستانی بلے باز مزید پڑھیں

ایشیا کپ سپر 4: بھارت کی دلچسپ مقابلے کے بعد سپر اوور میں سری لنکا کو شکست

دبئی (اسپورٹس ڈیسک)ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا آخری میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان انتہائی سنسنی خیز رہا، جو مقررہ اوورز میں برابر ہونے کے بعد سپر اوور میں بھارت نے جیت لیا۔ دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے مزید پڑھیں