پیرس اولمپکس 2024ء میں جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی پوڈیم پر لی گئی سیلفی وائرل ہوگئی۔ جنوبی اور شمالی کوریا کے کھلاڑیوں کی ایسی تصویر کو منفرد قرار دے دیا گیا ہے کیونکہ پوڈیم پر دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 639 خبریں موجود ہیں
پیرس اولمپکس میں میڈلز جیتنے پر انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (آئی او سی) کی جانب سے تو کوئی انعامی رقم نہیں لیکن مختلف ممالک نے اپنے ایتھلیٹس کےلیے پُرکشش انعامات کا اعلان کردیا جس میں سرفہرست ہانگ کانگ ہے۔ ہانگ کانگ مزید پڑھیں
دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو پر گزشتہ سال جاں بحق ہونیوالے پورٹر حسن شگری کی میت ایڈوانس بیس کیمپ پہنچا دی گئی، جہاں سے ان کا جسد خاکی ہیلی کاپٹر کے ذریعے شہر منتقل کرنے کی کوشش مزید پڑھیں
کھیلوں کی عالمی ثالث عدالت نے فیفا کے فیصلے کیخلاف کینیڈین فٹبال حکام کی اپیل کو مسترد کردیا ہے۔ فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے حریف ٹیم نیوزی لینڈ کی تیاریوں کی جاسوسی کےلیے ڈرون استعمال کرنے پر اولمپکس ویمن مزید پڑھیں
پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کپ کے پلے آف مرحلے میں جگہ بنالی۔پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے اپنے تیسرے میچ میں ناروے کے اوسٹیسی کلب کو 1-3 سے شکست دی۔ یوں قومی ٹیم گروپ میچز میں ناقابل مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس میں برانز میڈل جیتنے والی پہلی بھارتی شوٹر مانو بھاکر کے کوچ جسپال رانا کو تین برسوں سے تنخواہ نہیں ملی۔ شوٹر مانو بھاکر کے پیرس اولمپکس میں برانز میڈل جیتنے کے بعد ایک انٹرویو میں کوچ جسپال مزید پڑھیں
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں واقع دریائے سین کے پانی کا معیار بہتر نہ ہونے کی وجہ سے مردوں کا اولمپک ٹرائیتھلون ملتوی کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق پیرس کے دریائے سین میں آج مردوں مزید پڑھیں
بھارت کے ایک آرٹسٹ نے پیرس اولمپکس کے شوٹنگ مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے والی منو بھاکر کا ریت کا مجسمہ بنادیا۔بھارتی آرٹسٹ سدرسن پٹنائک نے پیرس اولمپکس میں 10 میٹر ویمنز ایئر پسٹل ایونٹ میں کانسی کا تمغہ مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس کے شمشیر زنی کے مقابلوں میں مصر کی نمائندگی کرنے والی ندا حافظ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 7 ماہ کی حاملہ ہیں۔ ندا نے پہلے مقابلے میں امریکی حریف کو شکست دی۔ راؤنڈ آف سکسٹین میں مزید پڑھیں
پاکستانی نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے پیرس اولمپکس کے دوران پاکستانی ایتھلیٹس سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی ایتھلیٹس کی حوصلہ افزائی کی اور ان کے ساتھ تصاویر بنائیں۔ ملالہ سے ملاقات کرنے والوں مزید پڑھیں