ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی

ایک اور پاکستانی خاتون کوہ پیما نے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرلی۔ہنزہ کی سلطانہ بی بی نے آج صبح 8611 میٹر بلند چوٹی کو سر کیا۔ سلطانہ کےٹو سر کرنے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔واضح مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس:10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ پاکستانی جوڑی فائنل راؤنڈ میں نہ پہنچ سکی

پیرس اولمپکس میں پاکستانی شوٹرز ایک اور ایونٹ سے باہر ہو گئے۔10 میٹر پسٹل مکسڈ ٹیم ایونٹ پاکستانی جوڑی فائنل راؤنڈ میں نہ پہنچ سکی۔پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت ایونٹ میں حصہ لے رہے تھے۔پاکستان نے مکسڈ ٹیم مزید پڑھیں

برطانوی کھلاڑی نے پنکچر ہونے کے باوجود اولمپک ماؤنٹین بائیک ٹائٹل دوبارہ جیت لیا

برطانیہ کے ٹام پڈکاک نے پنکچر ہونے کے باوجود حیرت انگیز طور پر پیرس اولمپک ماؤنٹین بائیک ٹائٹل دوبارہ جیت لیا۔عالمی چیمپئن ٹام پڈکاک نے فرانسیسی کھلاڑی وکٹر کوریزکی کو زبردست مہارت کے ساتھ شکست دے کر اپنی سائیکل پنکچر مزید پڑھیں

ناورے کپ فٹبال: پاکستان اسٹریٹ چائلڈ نے مسلسل دوسرا میچ جیت لیا

ناورے کپ فٹبال میں پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان اسٹریٹ چائلڈ فٹبال ٹیم نے ناروے کے وارڈینسیٹ کلب کو شکست دے کر مسلسل دوسرا میچ جیت لیا۔اوسلو میں جاری ناروے کپ میں پاکستان مزید پڑھیں

ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

ایشین انڈر۔18 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔پاکستان نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے بھارت کو 0-3 سے آؤٹ کلاس کردیا۔بھارتی کھلاڑی دوسرے سیٹ کے علاوہ کسی بھی موقع پر پاکستان ٹیم کے سامنے مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس: ٹینس ایونٹ میں نوواک جوکووچ نے رافیل نڈال کو شکست دے دی

پیرس اولمپکس کے ٹینس ایونٹ میں سربیا کے نوواک جوکووچ نے اسپین کے رافیل نڈال کو شکست دے دی۔نوواک جوکوچ نے رافیل نڈال کو ہرا کر اگلے مرحلے کےلیے کوالیفائی کرلیا۔سربین اسٹار کی نوواک جوکوچ جیت کا اسکور 1-6 اور مزید پڑھیں

K2 پر جاں بحق پورٹر حسن شگری کی میت نیچے لانے کا عمل شروع، کیمپ فور سے واپسی کا سفر شروع

پاکستان کی کامیاب ترین خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی کی تیار کردہ ٹیم نے K2 پر گزشتہ سال جاں بحق ہونیوالے پورٹر حسن شگری کی میت نیچے لانے کا عمل شروع کردیا ہے۔ ٹیم نے کیمپ فور سے واپسی کا مزید پڑھیں

شادی کی انگوٹھی دریامیں گرانےپراٹلی کے اولمپک چیمپئن ہائی جمپر کو بیوی سے معافی مانگنا پڑ گئی

پیرس اولمپکس 2024 کی افتتاحی تقریب کے دوران دریائے سین میں شادی کی انگوٹھی گرانے پر اولمپک چیمپئن ہائی جمپر کو بیوی سے معافی مانگنا پڑ گئی۔ اٹلی کے اولمپک چیمپئن ہائی جمپر گیانمارکو ٹمبیری پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب مزید پڑھیں

فرانس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار احمد نے بھی اولمپکس میں تیراکی کے مقابلے دیکھے

فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخار احمد اور ہیڈ چانسلر کاشف نے بھی اولمپکس میں تیراکی کے مقابلے دیکھے۔ پیرس اولمپکس میں 200 میٹر فری اسٹائل ہیٹس میں پاکستان کے احمد درانی بھی ایکشن میں تھے تاہم وہ اپنی مزید پڑھیں