پاکستانی کھلاڑیوں پر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ

بورڈ آف گورنرز نے ڈبلیو سی ایل میں پاکستانی ٹیم کی شرکت پر پابندی عائد کر دی پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ میں ہونے ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوران آرگنائزر کے متعصبانہ روئیے کے باعث آئندہ مزید پڑھیں

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز کی سنسنی خیز فتح، پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست

لاڈرہل،فلوریڈا(سپورٹس ڈیسک) — ویسٹ انڈیز نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو دو وکٹوں سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ فیصلہ کن شاٹ آخری گیند پر لگایا مزید پڑھیں

پاکستان کی بیٹی مارشل آرٹسٹ فاطمہ نسیم کا نیا عالمی ریکارڈ

کراچی (بیورورپورٹ) پاکستان کی باصلاحیت اور کم عمر مارشل آرٹس کھلاڑی فاطمہ نسیم نے ایک مرتبہ پھر عالمی سطح پر سبز ہلالی پرچم بلند کرتے ہوئے اپنا چھٹا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر لیا ہے۔12 سالہ فاطمہ نے ہاتھوں میں مزید پڑھیں

بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا

اوسلو(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی ٹیم بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروے کپ میں انڈر 15 کا ٹائٹل جیت لیا، فائنل میں بیٹر فیوچر پاکستان نے ناروجیئن کلب کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ناروے کپ میں انڈر 15 ایونٹ میں شریک بیٹر مزید پڑھیں

جنوبی افریقہ لیجنڈز لیگ کا چیمپئن: اے بی ڈویلیئرز کی سنچری کی بدولت پاکستان کو شکست

برمنگھم (اسپورٹس ڈیسک)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2025 کے فائنل میں جنوبی افریقہ چیمپئنز نے پاکستان چیمپئنز کو شاندار انداز میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگھم میں کھیلے گئے اس مزید پڑھیں

ایشیا کپ 2025 کے وینیوز کا اعلان، پاک-بھارت ٹاکرا 14 ستمبر کو دبئی میں طے

دبئی (اسپورٹس ڈیسک)ایشین کرکٹ کونسل نے ایشیا کپ 2025 کے وینیوز اور شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق یہ میگا ایونٹ 9 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں منعقد ہوگا۔ پاکستان اور بھارت کے مزید پڑھیں

پاکستان کی انٹرنیشنل باکسنگ سین پر واپسی، خالد محمود ساؤتھ ایشین بورڈ کے رکن منتخب

بھارت کے اجے سنگھ کو نو کے مقابلے اٹھارہ ووٹ کے بھاری مارجن سے شکست دیکر قومی پرچم سر بلند کر دیا پاکستان کی انٹرنیشنل باکسنگ سین پر طویل عرصہ بعد واپسی، پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری خالد محمود مزید پڑھیں

پاکستان کی شاندار جیت: ویسٹ انڈیز کو 14 رنز سے شکست، صائم ایوب کی کارکردگی نمایاں

لاڈرہل(اسپورٹس ڈیسک)دورہ ویسٹ انڈیز کے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میں پاکستان نے میزبان ٹیم کو 14 رنز سے شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ نوجوان بلے باز اور اسپنر صائم ایوب نے شاندار مزید پڑھیں

ٹرائی نیشن سیریز کا شیڈول جاری: پاکستان، افغانستان اور یو اے ای آمنے سامنے

شارجہ(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تین ملکی ٹی 20 سیریز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ سیریز 29 اگست سے 7 ستمبر تک شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ ہر ٹیم ایک دوسرے کے مزید پڑھیں

لیجنڈز لیگ تنازع: پاکستان کا نام استعمال کرنے کیلئے پی سی بی کی منظوری لازم

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک-بھارت تنازع کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ کسی بھی نجی کرکٹ ایونٹ میں “پاکستان” کے نام کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے، مزید پڑھیں